یہ دھرتی وطن اپنا ہمیں دیارغیر کہتے ہیں؟ کیونکر ہمیں وہ اپناتے خودی پر ظلم سہتےہیں؟؟
کسی سے تھا کیا شکواہ یہ گلستاں کے مکینوں کو؟ ہمیں رکھا اندھیروں میں اپنے ہی دلنشینوں کو؟ جب پوچھیں جواب ملتا تمہیں کیا پتہ نگینوں کو؟ تمھارے ہی جنگ لڑتے ہیں ویسے اپنے بارگینوں کو؟ اربوں کے بنے محل ھزاروں ایکڑ زمینوں کے؟ ہم ھزاروں چھت سے محروم لاکھوں بن
بچھونوں کے؟؟
یہ دھرتی وطن اپنا ہمیں دیار غیر کہتے ہیں #کیونکر وہ ہمیں اپناتے خودی پر ظلم سہتے ہیں # ہیں75سال سے خاموش یہ زباں اب سے ھلاناہے؟ یہ کالے دھن کو وائٹ ہمیں کو کیوں دکھانا ہے؟ سینہ تان کر آو اب لشکر بنانا ہے؟ یہ خالی پیٹ کے نوکر غلامی سے چھوٹ جانا ہے؟ یہی چپ سادھ لینے سے اب پردہ اٹھانا ہے؟ بربادی بہت ہوئ یہ نسلوں سے روانہ ہے؟آو مل کر لڑیں یہ جنگ ہمیں آگے بڑھانا ہے؟ جو ہوا سو ہوا اب مستقبل بچانا ہے#
یہ دھرتی وطن اپنا ہمیں دیار غیر کہتے ہیں #کیونکر وہ ہمیں اپناتے خودی پر ظلم سہتے ہیں #
یہ تخت سلیماں ہے راجن سے وہوا پار؟
یا کھوسہ قیصرانی ہیں یا یہ رہنما بزدار؟ دریشک ہوں مزاری یا چوٹی کے شہنشاہ لیغار؟ تو گلہ کیوں کس سے نہیں دیتا ہمیں سرکار؟
پاکستان بنا جب سے بیتے ہیں75سال؟؟
پسماندہ ہمیں رکھا اپنوں نے کیئے ہیں وار؟ نہ پٹھان نہ پنجابی نہ کوئ ہے زمیدار؟ اپنوں نے ہمیں لوٹا گھسیٹا ہے سرے بازار؟ جس پر ہم مرتے ہیں پلاتے ہیں یہ چوہے مار؟یہاں رسم شہنشاہی ہے ھزاروں سال کے سردار؟ اسلام آباد سے لاہور یہ تختوں پر رہے ہر بار؟ #
یہ دھرتی وطن اپنا ہمیں دیار غیر کہتے ہیں #کیونکر ہمیں وہ اپناتے خودی پر ظلم سہتے ہیں