Showing posts with label TRAIBAL_NEWS. Show all posts
Showing posts with label TRAIBAL_NEWS. Show all posts

Saturday, 30 March 2019

My week on Twitter 🎉: 37 Likes, 20 Retweets, 103K Retweet Reach. See yours with https://t.co/hV11ZkHcqD https://t.co/hhGfZgISs0

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112006864366170112

اسلام آباد#ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﯽ ﺳﻤﺮﯼ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩیا؟ اردو پوائنٹ

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111980069017321473

ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮﺿﻤﺎﻧﺖ ﺯﺑﺎﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﭘﺮ ﻣﻠﯽ ،ﭘﻠﯽ ﺑﺎﺭﮔﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ# ﻣﺴﻠﻢ ﺍﺩﮐﺎﺭﮦ ﮐﻮ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯﭘﮩﻠﮯﻣﺎﮞ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﺮﺷﺪﯾﺪ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎﺳﺎﻣﻨﺎ

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111979671632207873

RT @TRAIBAL_NEWS: https://t.co/OAbAAKoORl

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111919345083576320

وزیراعظم عمران خان آج گھوٹکی کے علاقے خانگڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، 60 فٹ چوڑا اسٹیج تیار، 4 ہزار کرسیاں لگ گئیں۔ https://t.co/2hVAAjQnQ9 #ٹرائیبل نیوز #تازہ ترین https://t.co/uoig1Zrk4n

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889966186016768

بھکر : جھنگ بھکر روڈ پر سرائے مہاجر کے قریب مسافر بس نے رکشہ کو روند ڈالا، رکشہ ڈرائیور سمیت 7 بچیاں موقع پر جاں بحق۔ ریسکیو آپریشن جاری #ٹرائیبل نیوز #تازہ ترین https://t.co/iWDLKW8GQ6

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889964327940096

شیخوپورہ : موٹروے پر ٹریفک حادثہ، تین افراد جاں بحق، سات زخمی مظفرگڑھ میں ٹرک اور سخی سرور زائرين کی بس میں تصادم ، تین افراد جاں بحق، بیس زخمی ٹرائیبل نیوز# #تازہ ترین https://t.co/3tPDMBRsDS

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889962436386816

کوئی متبادل دیے بغیر یورپی یونین سے الگ ہونے سے معاشی بحران جنم لے سکتا ہے #brexit #withdrawal #plan #again #rejected https://t.co/Y9naVWIsvi ٹرائیبل نیوز# #تازہ ترین https://t.co/CuRbPOwBYf

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889959278034944

آبادی کے لحاظ سے، ویومنگ امریکہ کی چھوٹی ترین ریاست ہے، جس کی کُل آبادی 600000 سے بھی کم ہے۔ مجموعی قومی پیداوار میں اس کا حصہ 41 ارب ڈالر ہے، جو کہ اردن کے مساوی ہے، جس کی آبادی 90 لاکھ ہے #us #states #richest #some #nations https://t.co/o5LA8EXDgk ٹرا… https://t.co/NPaitL5rVT

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889956912406528

امریکہ طالبان مذاکرات کے سلسلے میں نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان کے دورے پر ہیں، وزیر اعظم عمران خان اورافغان مشیر کے بیانات سے پیدا بعض سفارتی کشیدگی کیا طالبان مذاکرات کو متاثر کر سکتی ہے؟ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔ مکمل ویڈیو… https://t.co/3ZU2TlzeIw

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889954710454273

واشنگٹن میں موسم بہار کا آغاز رنگا رنگ چیری بلاسم فیسٹیول سے ہوگیا ہے۔ ثاقب الاسلام نے فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شریک لوگوں سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ جاپان امریکہ دوستی کی علامت چیری کے درخت اور ان سے منسلک یہ فیسٹیول کیا معنی رکھتا ہے۔ مکمل ویڈیو … https://t.co/hETKwdi2W1

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889952688820224

صدر ٹرمپ خصوصی تفتیش کار رابرٹ مولر کی جمع کرائی گئی تحقیقاتی رپورٹ کے نتائج سے خوش نظر آرہے ہیں۔ لیکن اس مولر رپورٹ کے سیاسی نتائج سال 2020 کے صدارتی انتخابات کو متاثر کرسکتے ہیں۔ کیسے؟ دیکھیئے امان اظہر کی رپورٹ مکمل ویڈیو https://t.co/ybF7tWUmTa … https://t.co/VvG3J9Jqbj

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889949903724545

مرد عورت سائنسی اعتبارسے باہم مختلف ہیں مگر پاکستان میں جہاں پدر شاہی نظام ہے، خواتین کی جانب منفی روئیے لڑکوں کو بچپن سے سکھائے جاتے ہیں، دولت سے تعلیم تو مل سکتی ہے لیکن کیا انسان ہمدردی سیکھ سکتا ہے؟ جانتے ہیں ماہر نفیسات ڈاکٹر علی ہاشمی سے۔ مکمل ویڈی… https://t.co/emuS8pGZLt

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889947030683648

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات میں حائل کچھ رکاوٹوں کے باوجود توقع کی جا رہی ہے کہ دنیا کی دو بڑی معیشتیں آئندہ ماہ اپنے ان تجارتی اختلافات کا حل نکال لیں گی جن کے اثرات دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔ … https://t.co/XuhOwQ6NtW

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889942655979521

وزیراعظم عمران خان آج گھوٹکی کے علاقے خانگڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، 60 فٹ چوڑا اسٹیج تیار، 4 ہزار کرسیاں لگ گئیں۔ https://t.co/2hVAAjQnQ9 #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889592289058817

بھکر : جھنگ بھکر روڈ پر سرائے مہاجر کے قریب مسافر بس نے رکشہ کو روند ڈالا، رکشہ ڈرائیور سمیت 7 بچیاں موقع پر جاں بحق۔ ریسکیو آپریشن جاری #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111889590707765248

شیخوپورہ : موٹروے پر ٹریفک حادثہ، تین افراد جاں بحق، سات زخمی مظفرگڑھ میں ٹرک اور سخی سرور زائرين کی بس میں تصادم ، تین افراد جاں بحق، بیس زخمی ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111887482348621824

کوئی متبادل دیے بغیر یورپی یونین سے الگ ہونے سے معاشی بحران جنم لے سکتا ہے #brexit #withdrawal #plan #again #rejected https://t.co/Y9naVWIsvi ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111886363434074113

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201