Saturday, 16 March 2019

دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے واقعے میں چھ پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کردی، تین گمشدہ افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے#Deeva_Apdate

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106971450542559238

دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے واقعے میں چھ پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کردی، تین گمشدہ افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106970988363829249

ترجمان نے کہا ہے کہ ''اسلامی جمہوریہ افغانستان کی حکومت نے پاکستان حکومت کے سربراہ کے بیان پر شدید اعتراض کا اظہار کیا، اور کہا کہ اُن کے الفاظ افغانستان کے داخلی امور میں سنگین مداخلت گردانے جائیں گے''۔ #afghan #government #spokesman https://t.co/hk7lk6rr2P ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106963301697814530

ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﯽ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﻣﺴﻠﻢ ﮐﻤﯿﻮﻧﭩﯽ ﺳﮯ دوپٹہ پہن کر ﺗﻌﺰﯾﺖ کی ۔ ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﯽ ﺩﻭ ﻣﺴﺎﺟﺪ ﻣﯿﮟ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ، 6 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ۔ تین کی تحقیقات جاری#Deeva_Apdate

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106959421148663808

My week on Twitter 🎉: 1 Mention, 21 Likes, 2 Retweets, 1.23K Retweet Reach, 6 New Followers. See yours with https://t.co/hV11ZkHcqD https://t.co/DLfT5a1TgR #تازہ ترین https://t.co/HJAT8VQaES https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106952435422121984

I've just posted a new blog: RT @92News_Asia: جاتی سردی کو پھر بریک لگ گئی، موسم نے مخلتف مقامات پر کئی روپ دکھائے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے آگاہی کیلئے دیکھیں یہ رپورٹ #MET #PakistanWeather #WeatherReport #92NewsHDPlus https://t.co/SVLvJIJZiB #تاز… https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106952433475960838

I've just posted a new blog: RT @CMUSMAN_BUZDAR: تحریک انصاف کے ورکرز ہماری اصل طاقت ہے آپ ہمارے ساتھ بھی کھڑے ہوتے ہیں اورتنقید بھی کرتے ہیں۔ میں پورے دعوی سے یہ بات کر رہا ہوں کہ جب آپ کےٹیکس کا ایک روپیہ بھی ضائع ہوتا ہے تو آپ کا لیڈر رات 12 بجے بھی ذ… https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106952430481276928

پی ایس ایل: ذوہیب حسن نازیہ کو ٹربیوٹ دیں گے #PSL #ZohaibHassan #NaziaHassan https://t.co/zquptidsrZ ٹرائیبل نیوز# #تازہ ترین https://t.co/YoIp9FKkd0 https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106952427151024130

کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں جمعے کو ہونے والے حملے کے عینی شاہد یاسر امین نے کرائسٹ چرچ سے ٹیلی فون پر وائس آف امریکہ کو واقعے کی تفصیلات بتائیں۔ #ChristchurchMosqueAttack #ChristchurchAttack #Pakistan https://t.co/kM5SxUEuVC ٹرائیبل نیوز# #تازہ ترین … https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106952423980101634

RT @92News_Asia: جاتی سردی کو پھر بریک لگ گئی، موسم نے مخلتف مقامات پر کئی روپ دکھائے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے آگاہی کیلئے دیکھیں یہ رپورٹ #MET #PakistanWeather #WeatherReport #92NewsHDPlus https://t.co/SVLvJIJZiB #تازہ ترین … … … https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106952420637188098

پرو ونشلز میں کونسی اسمبلی کے وزرائے اعلی وزیر اور ممبر اسمبلیز کی تنخواہ ہے جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور#میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے شروع میں یہ کہہ کر اس بل کی حمایت کا عندیہ دیا تھا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو مڈل کلاس طبقہ سیاست میں نہیں آئے گا۔


لیکن وزیر اعظم کے ٹوئٹر پیغام کے بعد وہ بھی اپنے موقف سے دستبردار ہو گئے۔



کس کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟


یقیناً ملک کے لیے قانون سازی ایک پیچیدہ اور محنت طلب کام ہے لیکن اس کے عوض پاکستانی سیاست دانوں کو کیا معاوضہ ملتا ہے۔


قومی اسمبلی، سینیٹ سمیت ہر صوبائی اسمبلی کے اس حوالے سے اپنے قوانین ہیں جنھیں 'سیلریز، الاؤنسز اینڈ پرولیجز ایکٹ' کہتے ہیں اور یہ سب ایک جیسے نہیں ہوتے ہیں۔


پاکستان کی چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان اور عہدیدارن کی تنخواہیں اور کچھ مراعات درج زیل ہیں۔


بلوچستان اسمبلی


بلوچستان اسمبلی کے الاؤنس، سیلریز ایڈ پریولیجز ایکٹ 1975 میں 2014 کی ترمیم کے بعد وزیر اعلی  بلوچستان کی تنخواہ تمام وزرا اعلیٰ میں سب سے زیادہ پانچ لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔ جبکہ صوبائی وزرا کی تنخواہ پانچ لاکھ ہے۔


تصویر کے کاپی رائٹBALOCHISTAN ASSEMBLY

وزیر اعلیٰ کو سرکاری گھر دیا جاتا ہے جس کے تمام اخراجات سرکاری خزانہ برداشت کرتا ہے اور اگر وزیر اعلیٰ اپنے گھر میں رہتے ہیں تو باقی وزرا اعلیٰ کے مقابلے میں انھیں سب سے کم رقم 50 ہزار روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں۔ تمام وزرا کے بجلی اور گیس کے بل حکومت ادا کرتی ہے۔


وزرا کو دو سرکاری گاڑیاں دی جاتی ہیں جن میں سے ایک کے استعمال کی کوئی حد نہیں لیکن دوسری گاڑی کو ماہانہ 250 لیٹر کا ایندھن دیا جاتا ہے۔


بلوچستان کے ایکٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ اپنے ذاتی استعمال کے لیے مرسڈیز بینز 280 ایس ای ایل یا اس کے برابر کا ماڈل بیرون ملک سے درآمد کرتے ہیں تو انھیں اس پر کوئی کسٹم ڈیوٹی یا سیلز ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔


بلوچستان اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیتنخواہیں وزیر اعلیٰ اور وزرا کے برابر ہیں۔ سپیکر کو پانچ لاکھ 50 ہزار جبکہ ڈپٹی سپیکر کو پانچ لاکھ روپے دیے جاتے ہیں۔ انھیں سرکاری گھر دیا جاتا ہے لیکن اگر وہ اپنے گھر میں رہیں تو انھیں ماہانہ 50 ہزار روپے دیے جاتے ہیں جبکہ دونوں کو ایک ایک سرکاری گاڑی دی جاتی ہے۔


2015 میں کی گئی ترمیم کے بعد ارکان صوبائی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ تین لاکھ روپے ہے جبکہ چار ہزار روپے کا ڈیلی الاؤنس بھی دیا جاتا ہے اور سرکاری امور کے لیے سفر کا خرچہ بھی حکومت پورا کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اضافی پانچ لاکھ روپے سالانہ کا خرچہ بھی حکومت برداشت کرتی ہے۔


خیبر پختونخواہ اسمبلی


خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کو ماہانہ دو لاکھ روپے کی تنخواہ ملتی ہے جبکہ دیگر وزرا کو ایک لاکھ  80  ہزار روپے دیے جاتے ہیں۔


تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES

تمام وزیروں کو سرکاری گاڑی دی جاتی ہے۔ وزرا سرکاری گھر کا بھی حق رکھتے ہیں اور اگر وہ اپنے گھر میں رہنا پسند کریں تو انھیں ماہانہ 70 ہزار روپے دیے جاتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کے بل کے پیسے بھی سرکار سے وصول کر سکتے ہیں۔


سپیکر کی تنخواہ ایک لاکھ 50 ہزار ہے، انھیں سرکاری گھر دیا جاتا ہے اور اگر وہ اپنی رہائش میں رہنا چاہیں تو انھیں 70 ہزار روپے دیے جاتے ہیں۔ جبکہ ڈپٹی سپیکر کو ایک لاکھ 45 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے اور سرکاری گھر نہ ملنے کی صورت میں 55 ہزار روپے دیے جاتے ہیں۔


سپیکر اور ڈپٹی سپیکر دونوں کو دو سرکاری گاڑیاں دی جاتی ہیں اور ان کا تمام خرچہ حکومت اٹھاتی ہے۔


ممبر صوبائی اسمبلی کو 80 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے اور اس کے ساتھ 150 روپے ڈیلی الاؤنس اور  640 روپے کا سفری الاؤنس دیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ سفر کے لیے اضافی ایک لاکھ 20 ہزار روپے سالانہ بھی دیا جاتا ہے۔


سندھ اسمبلی


تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES

سندھ کے ایکٹ کی 2017 کی ترمیم کے بعد وزیر اعلی کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ 500 ہزار جبکہ دیگر صوبائی وزرا کی 75 ہزار روپے ہیں۔ تمام وزرا کو ایک سرکاری گھر اور گاڑی دی جاتی ہے۔


اگر وزرا اپنی مدت وزارت کے دوران اپنی رہائش گاہ میں رہیں تو حکومت انھیں 55 ہزار روپے ماہانہ دے گی۔


بلوچستان کے ایکٹ کی طرح سندھ کے ایکٹ میں بھی وزیر اعلیٰ کے لیے مرسڈیز بینز والی شق موجود ہے۔


سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہ ایک لاکھ 50 ہزار اور ایک لاکھ 400 ہزار روپے ماہانہ ہیں۔


دونوں کو سرکاری گھر مہیا کیے جائیں گے اور اور ان کے بجلی اور گیس کے بل بھی حکومت ادا کرے گی۔ اگر وہ اپنے ذاتی گھر میں رہیں تو سپیکر کو 70 ہزار روپے جبکہ ڈپٹی سپیکر کو 60 ہزار روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں۔


سندھ اسمبلی کے اراکین کو ماہانہ 50 ہزار روپے کی تنخواہیں ملتی ہیں اور ان کے اس کے ساتھ انھیں ایک ہزار روپے کا ڈیلی اور سفری الاؤنس ملتا ہے۔ سفر کے لیے اضافی سالانہ دو لاکھ روپے کا خرچہ بھی حکومت دیتی ہے۔


پنجاب اسمبلی


پنجاب کے سیلریز، الاؤنسز اینڈ پریولجز ایکٹس میں2016 میں ترمیم کی گئی جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کی تنخواہ 39 ہزار جبکہ دیگر وزرا کی تنخواہیں 35 ہزار روپے ماہانہ ہے۔


تصویر کے کاپی رائٹTWITTER

تمام وزرا بشمول وزیر اعلیٰ کو ایک سرکاری گاڑی دی جاتی ہے اور وزیر اعلیٰ چاہیں تو کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کے بغیر اپنے ذاتی استعمال کے لیے ایک 3200 سی سی کی گاڑی بیرون ملک سے درآمد کر سکتے ہیں۔


وزرا کو ایک سرکاری گھر دیا جاتا ہے اور اس کے بجلی اور گیس کے بل بھی حکومت ادا کرتی ہے۔ اگر وہ اپنی رہائش گاہ میں رہتے ہیں تو ان کو 25 ہزار روپے دیے جائیں گے اور ان کے بجلی اور گیس کے بل بھی حکومت کی طرف سے ادا کیے جاتے ہیں۔


پنجاب اسمبلی کے سپیکر کی تنخواہ 37 ہزار روپے جبکہ ڈپٹی سپیکر کی تنخواہ 355 ہزار روپے ماہانہ  ہے۔ ان دونوں عہدیداران کو دو سرکاری گاڑیاں دی جاتیں ہیں۔


انھیں حکومت کی طرف سے گھر دیا جاتا ہے جس کے گیس اور بجلی کا بل حکومت ادا کرتی ہے۔ اگر وہ اپنی ذاتی رہائش گاہ میں رہیں تو انھیں 25 ہزار روپے دیے جاتے ہیں اور گیس، بجلی کا بل حکومت الگ سے بھرتی ہے۔


پنجاب کی قومی اسمبلی کے اراکین کی تنخواہ ماہانہ 188 ہزار روپے ہے جبکہ انھیں ایک ہزار روپے روزانہ کا الاؤنس اور چھ سو روپے کا سفری الاؤنس ملتا ہے اس کے علاوہ رکن کو سال کا ایک لاکھ 20 ہزار روپے اضافی ٹریول الاؤنس بھی ملتا ہے۔


اوپر بتائی گئی مراعات کے علاوہ عوامی عہدیداروں کو اس کے علاوہ بھی متعدد مراعات حاصل ہوتی ہیں جن میں مفت ٹیلی فون، اپنا اور اہلخانہ کا علاج، ٹرین اور ہوائی جہاز پر سفر، رہن سہن وغیرہ شامل ہیں۔


مگر ہو گیا، اب واپس کیسے ہو گا؟


وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے پنجاب کے مقابلے میں باقی ارکانِ اسمبلی کی ماہانہ تنخواہوں کے موازنے کے حوالے سے اعداد و شمار دیئے تھے۔


ان کا کہنا تھا کہ 'میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ اس وقت پر یہ (اضافہ) بھی نہیں ہونا چاہیے تھا، میرے وزیرِ اعلیٰ اور وزیرِ اعظم بھی یہ سمجھتے ہیں کہ یہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔'


شہباز گل کے مطابق ان کی جماعت کی سینیئر قیادت ایک کمیٹی قائم کرے گی جو یہ دیکھے گی کہ 'یہ تنخواہیں بڑھا کر جو خیبر پختونخواہ کے برابر لائی گئی ہیں یہ ضروری تھا، کتنا ضروری تھا، کرنا چاہیے تھا یا نہیں۔'


آئین کے مطابق اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد بل حتمی منظوری کے لیے گورنر کو بھیجا جاتا ہے۔ قانونی ماہر سلمان اکرم راجہ کے مطابق گورنر پہلی مرتبہ بل پر اعتراضات لگا کر اسے واپس بھیجنے کا اختیار رکھتے ہیں۔


'گورنر پنجاب کو اگر اس پر اعتراض ہو تو وہ اسے دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیں گے۔ اس طرح تحریکِ انصاف کی حکومت اس میں ضروری ترامیم کر کے اسے دوبارہ اسمبلی سے منظور کروا سکتی ہے اور اس کے لیے سادہ اکثریت چاہیے، جو ان کے پاس موجود ہے۔'


تاہم دوسری مرتبہ گورنر کی منظوری محض رسمی ہوتی ہے۔ اگر گورنر دوسری مرتبہ وہی بل سامنے آنے پر اس پر دستخط نہ بھی کریں تو دس روز گزرنے پر وہ بل خود بخود قانون کی شکل اختیار کر لے گا۔ منی یا فنانس بل کی صورت میں گورنر پہلی مرتبہ بھی اسے واپس بھیجنے کا اختیار نہیں رکھتے۔ اس صورت میں ان کے دستخط سراسر رسمی ہیں، دس روز گزرنے پر بل منظور سمجھا جاتا ہے۔


تحریکِ انصاف کی حکومت بل کے ساتھ کیا کرنا چاہے گی؟


فراز احسن کی والدہ نےخبر رساں ادارے، ' پی ٹی آئی' سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اپنے بیٹے کی کوئی اطلاع نہیں مل رہی ہے۔ وہ اس کے لیے پریشان ہیں #newzealand #three #indians #missing #mediareports https://t.co/rb9vSxnVPW ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106945563508002817

RT MohsinBilalKhan: نیوزی لینڈ حملے کے بعد مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والے آسٹریلیا کے سینیٹر فریزر کے سر پر ایک نوجوان نے دنیا بھر کے سامنے انڈے مارے.. اس ویڈیو کو دنیا بھر میں پھیلائیں https://t.co/BGKUscljYd #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106935473321242626

RT WorldPTV: High Commissioner Sohail Mahmood lays traditional Chaddar at Dargah Ajmer Sharif Pakistan’s High Commissioner to India Sohail Mahmood visited the Dargah of Hazrat Khwaja Syed Moinuddin Hasan Chishti (RA) in Ajmer Sharif, today, https://t.co/8BThBCsF9l #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106935471358337024

ﮈﯼ ﺟﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺁﺭ ﻣﯿﺠﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﺁﺻﻒ ﻏﻔﻮﺭ ﮐﺎ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ، ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ ﻓﻮﺭ ﮐﮯ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106935469550592003

My week on Twitter 🎉: 1 Mention, 21 Likes, 2 Retweets, 1.23K Retweet Reach, 6 New Followers. See yours with https://t.co/hV11ZkHcqD https://t.co/DLfT5a1TgR

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106933471098871808

I've just posted a new blog: RT @92News_Asia: جاتی سردی کو پھر بریک لگ گئی، موسم نے مخلتف مقامات پر کئی روپ دکھائے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے آگاہی کیلئے دیکھیں یہ رپورٹ #MET #PakistanWeather #WeatherReport #92NewsHDPlus https://t.co/SVLvJIJZiB #تاز… https://t.co/2Eon3GBREI

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106928264520581120

I've just posted a new blog: RT @CMUSMAN_BUZDAR: تحریک انصاف کے ورکرز ہماری اصل طاقت ہے آپ ہمارے ساتھ بھی کھڑے ہوتے ہیں اورتنقید بھی کرتے ہیں۔ میں پورے دعوی سے یہ بات کر رہا ہوں کہ جب آپ کےٹیکس کا ایک روپیہ بھی ضائع ہوتا ہے تو آپ کا لیڈر رات 12 بجے بھی ذ… https://t.co/DXKBjZ8D4H

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106928261781745670

پی ایس ایل: ذوہیب حسن نازیہ کو ٹربیوٹ دیں گے #PSL #ZohaibHassan #NaziaHassan https://t.co/zquptidsrZ ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106925488084267008

کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں جمعے کو ہونے والے حملے کے عینی شاہد یاسر امین نے کرائسٹ چرچ سے ٹیلی فون پر وائس آف امریکہ کو واقعے کی تفصیلات بتائیں۔ #ChristchurchMosqueAttack #ChristchurchAttack #Pakistan https://t.co/kM5SxUEuVC ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106919260788584448

RT @92News_Asia: جاتی سردی کو پھر بریک لگ گئی، موسم نے مخلتف مقامات پر کئی روپ دکھائے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے آگاہی کیلئے دیکھیں یہ رپورٹ #MET #PakistanWeather #WeatherReport #92NewsHDPlus https://t.co/SVLvJIJZiB #تازہ ترین … … https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106907146774564864

الحمدللہ آج پاک فوج نے لائین اف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ڈرون طیارہ کو مار گرادیا۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد https://t.co/UHN2S5kFyp https://t.co/k6WlVBiAjz #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106905316384481280

پاکستان کے دفترِ خارجہ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر جمعے کو ہونے والے حملوں میں چھ پاکستانیوں کے کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ #ChristchurchTerrorAttack #ChristchurchMosqueAttack #Pakistan https://t.co/Pdmr50Gowd ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106893961099014144

تصاویر: مساجد پر حملے کے بعد نیوزی لینڈ میں سوگ #Pictures #Christchurch #ChristchurchTerrorAttack https://t.co/4T5A2rM6St ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106893958863642624

I've just posted a new blog: RT @92News_Asia: جاتی سردی کو پھر بریک لگ گئی، موسم نے مخلتف مقامات پر کئی روپ دکھائے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے آگاہی کیلئے دیکھیں یہ رپورٹ #MET #PakistanWeather #WeatherReport #92NewsHDPlus https://t.co/SVLvJIJZiB https://t.co/5WHk3weJNI

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106882910576132102

I've just posted a new blog: RT @CMUSMAN_BUZDAR: تحریک انصاف کے ورکرز ہماری اصل طاقت ہے آپ ہمارے ساتھ بھی کھڑے ہوتے ہیں اورتنقید بھی کرتے ہیں۔ میں پورے دعوی سے یہ بات کر رہا ہوں کہ جب آپ کےٹیکس کا ایک روپیہ بھی ضائع ہوتا ہے تو آپ کا لیڈر رات 12 بجے بھی ذ… https://t.co/KjvS9MyUq2

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106882908218933249

ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﻧﮯ ﺍﯾﻞ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮐﮫ ﭼﮑﺮﯼ ﺳﯿﮑﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺟﺎﺳﻮﺱ ﮈﺭﻭﻥ ﻣﺎﺭ ﮔﺮﺍﯾﺎ، ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮈﺭﻭﻥ ڈیڑھ سو ﻣﯿﭩﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺁﺭ ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106867727044624384

RT @92News_Asia: جاتی سردی کو پھر بریک لگ گئی، موسم نے مخلتف مقامات پر کئی روپ دکھائے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے آگاہی کیلئے دیکھیں یہ رپورٹ #MET #PakistanWeather #WeatherReport #92NewsHDPlus https://t.co/SVLvJIJZiB #تازہ ترین … https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106861785431375872

RT @CMUSMAN_BUZDAR: تحریک انصاف کے ورکرز ہماری اصل طاقت ہے آپ ہمارے ساتھ بھی کھڑے ہوتے ہیں اورتنقید بھی کرتے ہیں۔ میں پورے دعوی سے یہ بات کر رہا ہوں کہ جب آپ کےٹیکس کا ایک روپیہ بھی ضائع ہوتا ہے تو آپ کا لیڈر رات 12 بجے بھی ذمہ داروں کے گلے میں ہاتھ ڈال … https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106861781253844993

RT @92News_Asia: جاتی سردی کو پھر بریک لگ گئی، موسم نے مخلتف مقامات پر کئی روپ دکھائے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے آگاہی کیلئے دیکھیں یہ رپورٹ #MET #PakistanWeather #WeatherReport #92NewsHDPlus https://t.co/k2OxwmjTWM

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106857970275700737

RT @CMUSMAN_BUZDAR: تحریک انصاف کے ورکرز ہماری اصل طاقت ہے آپ ہمارے ساتھ بھی کھڑے ہوتے ہیں اورتنقید بھی کرتے ہیں۔ میں پورے دعوی سے یہ بات کر رہا ہوں کہ جب آپ کےٹیکس کا ایک روپیہ بھی ضائع ہوتا ہے تو آپ کا لیڈر رات 12 بجے بھی ذمہ داروں کے گلے میں ہاتھ ڈال کر اس کا حساب لیتا ہے۔

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106857812259414016

Friday, 15 March 2019

uPxtor98AGAqbfk Ap kahan se #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106464828590358528

کرائسٹ چرچ حملے کے بعد بنگلہ دیش کا دورۂ نیوزی لینڈ منسوخ #Christchurch #NZvsBAN #Cricket https://t.co/X3lcaVK1tT ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106463595628515328

#دُلیوالا_ واں بھچراں کا رہائشی ذیشان جمیل بہل سے واں بھچراں جاتے ہوے ایم ایم روڈ پر بڑنگہ کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے موقع پر جانبحق،پولیس تھانہ دُلےوالا نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی، #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106462436972998656

بھکر محمد منیر بدر ایس ڈی پی او کلور کوٹ تعینات #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106462435580567552

نوجوان ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے بھکر کی تاریخ میں پہلی بار فلاور شو منعقد کر اکے اہلیان بھکر کو معطر کر دیا #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106462434024407040

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کےشہر کرائسٹ چرچ میں مسلح افراد کی مساجد میں موجود نمازیوں پر فائرنگ، چالیس افرادشہید، متعددزخمی، غیر ملکی خبر ایجنسی #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106461151842521088

کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔ یہ حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا ہے جسے ہم مسلسل دہراتے آئے ہیں کہ: "دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں"۔ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرین اور انکے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔ عمران خان #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106459788353982469

ﺑﮭﮑﺮ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﻮﺯﺍﺋﯿﺪﮦ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻻﺵ ﭼﮍﯾﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﭼﺎﺭﺩﯾﻮﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﮐﺮ ﻓﺮﺍﺭ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106456156933931008

نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے دوران مسجد پر فائرنگ، نو افراد جاں بحق، متعدد زخمی، مسجد میں موجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوش قسمتی سے محفوظ رہے ٹرائیبل نیوز# #تازہ ترین https://t.co/1T6Imo7xsH https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106454205722710016

نیوزی لینڈ: مساجد میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک #Christchurch #ChristchurchMosqueAttack #NewZealandShooting https://t.co/zQeqkvHRju ٹرائیبل نیوز# #تازہ ترین https://t.co/i4Vh8PMZAJ https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106454202723827714

ترجمان نے کہا کہ ’’اُنھوں نے قومی سلامتی کے مشیر، محب کو یاد دہانی کرائی کہ نمائندہ خصوصی خلیل زاد دراصل وزیر خارجہ کے نمائندے ہیں....‘‘ #afghanistan #mohib #hale #meeting #sd #spokesman #statement https://t.co/c2RDE1S22p ٹرائیبل نیوز# #تازہ ترین … https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106454199854874624

بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان (یو این اے ایم اے) نے اس معاملے کا ابتدائی جائزہ لیا ہے #afghanistan #unama #wardak #nagarhar #paktika #incidents https://t.co/Q8U9D5UWEy ٹرائیبل نیوز# #تازہ ترین https://t.co/DRxr1mdPqa https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106454198089072640

اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارت کہ یہ چوتھی کوشش تھی، جس اقدام کا مقصد گروپ کے اثاثے منجمد کرنا، سفر پر پابندی لگانا اور اسلحے کی فروخت روکنا تھا۔ #india #disappointed #china #blocking #name #militantleader #blacklist … https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106454194729508866

ریاست مئین سے تعلق رکھنے والی ریپبلکن پارٹی کی سینیٹر، سوزن کولنز نے کہا ہےکہ وہ امریکہ میکسیکو سرحد کے ساتھ سیکورٹی کو ٹھوس بنانے کے صدر ٹرمپ کے ہدف کی حامی ہیں، لیکن کانگریس کو نظرانداز کرنے کی کوشش کی حامی نہیں #us #senate #rejects #emergency … https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106454191130718208

مارچ کی منتظمہ نگہت داد کا کہنا ہے کہ ’’کسی بھی مارچ کو پابند نہیں کیا جا سکتا۔ مارچ ایک اوپن کال ہوتی ہے اور لوگ مختلف بیک گراؤنڈز سے آتے ہیں۔ آپ نہ تو مارچ کو پولیس کر سکتے ہیں نہ مانیٹر کر سکتے ہیں۔۔۔‘‘ #pakistan #women #march #liberty #rights … https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106454188073148417

نیوزی لینڈ کی دومساجد پرنمازجمعہ کےوقت فائرنگ،جاں بحق افرادکی تعداد"نو"ہوگئی، ایک دہشتگرد گرفتار #NewZealand #terrorism #ٹرائیبل نیوز #تازہ ترین https://t.co/Gj9pBbEi2X https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106454185984303105

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 737 میکس 8 طیاروں میں متواتر حادثوں کے بعد امریکہ میں بھی اس کی پروازویں روک دی گئی ہیں۔ مختلف ممالک کی جانب سے اپنے فضائی حدود میں اس طیارے کی پروازیں بند کرنے سے اسٹاک مارکیٹ میں اس کے حصص میں 10 فیصد کمی آئی ہے۔ #Boeing… https://t.co/5di7ThhL5m

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106454183388069888

ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﻣﯿﮟ دو ﻣﺴﺎﺟﺪ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻓﺮﺍﺩ کی تعداد سینتیس ہو گئی، ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﮐﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﻨﺴﻮﺥ ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451536622874625

نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے دوران مسجد پر فائرنگ، نو افراد جاں بحق، متعدد زخمی، مسجد میں موجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوش قسمتی سے محفوظ رہے ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451534555070464

نیوزی لینڈ: مساجد میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک #Christchurch #ChristchurchMosqueAttack #NewZealandShooting https://t.co/zQeqkvHRju ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451366464114689

ترجمان نے کہا کہ ’’اُنھوں نے قومی سلامتی کے مشیر، محب کو یاد دہانی کرائی کہ نمائندہ خصوصی خلیل زاد دراصل وزیر خارجہ کے نمائندے ہیں....‘‘ #afghanistan #mohib #hale #meeting #sd #spokesman #statement https://t.co/c2RDE1S22p ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451364685574145

بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان (یو این اے ایم اے) نے اس معاملے کا ابتدائی جائزہ لیا ہے #afghanistan #unama #wardak #nagarhar #paktika #incidents https://t.co/Q8U9D5UWEy ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451363033243649

اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارت کہ یہ چوتھی کوشش تھی، جس اقدام کا مقصد گروپ کے اثاثے منجمد کرنا، سفر پر پابندی لگانا اور اسلحے کی فروخت روکنا تھا۔ #india #disappointed #china #blocking #name #militantleader #blacklist https://t.co/EzKkIgDizO ٹرائ…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451361430978560

ریاست مئین سے تعلق رکھنے والی ریپبلکن پارٹی کی سینیٹر، سوزن کولنز نے کہا ہےکہ وہ امریکہ میکسیکو سرحد کے ساتھ سیکورٹی کو ٹھوس بنانے کے صدر ٹرمپ کے ہدف کی حامی ہیں، لیکن کانگریس کو نظرانداز کرنے کی کوشش کی حامی نہیں #us #senate #rejects #emergency https://t.co/RhVaanSNtA ٹرائیبل…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451359749099520

مارچ کی منتظمہ نگہت داد کا کہنا ہے کہ ’’کسی بھی مارچ کو پابند نہیں کیا جا سکتا۔ مارچ ایک اوپن کال ہوتی ہے اور لوگ مختلف بیک گراؤنڈز سے آتے ہیں۔ آپ نہ تو مارچ کو پولیس کر سکتے ہیں نہ مانیٹر کر سکتے ہیں۔۔۔‘‘ #pakistan #women #march #liberty #rights https://t.co/B1nfQclJaD ٹرائیبل…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451357886791680

نیوزی لینڈ کی دومساجد پرنمازجمعہ کےوقت فائرنگ،جاں بحق افرادکی تعداد"نو"ہوگئی، ایک دہشتگرد گرفتار #NewZealand #terrorism #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451356448100353

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 737 میکس 8 طیاروں میں متواتر حادثوں کے بعد امریکہ میں بھی اس کی پروازویں روک دی گئی ہیں۔ مختلف ممالک کی جانب سے اپنے فضائی حدود میں اس طیارے کی پروازیں بند کرنے سے اسٹاک مارکیٹ میں اس کے حصص میں 10 فیصد کمی آئی ہے۔ #Boeing #America #ban …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451356305494017

نیب کی درخواست پربینکنگ کورٹ کامنی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کرنےکاحکم, عدالت نے آصف زرداری اورفریال تالپورسمیت دیگرکی ضمانتیں واپس لےلیں #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451355093340162

ورزش اور متوازن غذا زندگی کو سہل بناتی ہے۔ لیکن دل کے ماہرین آپ کی صحت کو بہتر بنانے کے لئے مسکرانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ صباہ شاہ خان کی رپورٹ۔ #Health #Sabashahkhan #Hartissue https://t.co/B4lloJBkoo ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451354585911298

#AIOU Attention Plz! Today(15 March) Is The Last Date Of Spring Adm With Following Late Fee Charges Matric:100 Inter/BA:200 All Others:500 #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451353637916673

امریکی سیاست کا محور میکسیکو کے ساتھ واقع سرحد ہے جہاں سے ہر سال ہزاروں افراد غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہوتے ہیں۔ عام تصور ہے کہ یہاں سے زیادہ تر جنوبی امریکہ کے لوگ امریکہ میں داخل ہوتے ہیں، لیکن حقیقت میں ان میں بڑی تعداد بھارتی شہریوں کی بھی ہے۔ وردا خلیل کی رپورٹ …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451352857821184

ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکےبل پروزیراعظم برہم گورنرپنجاب کو سمری پر دستخط کرنے سے روک دیا عثمان بزدار کوبل دوبارہ ایوان میں لانے کی ہدایت خوشحالی ہوتوایسےاقدام کاجوازبنتاہے،وزیراعظم https://t.co/QxbUrPRuAG #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451351985422336

نسانی حقوق کی عالمی صورتحال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف اہم کاروائیاں جاری رکھیں تاہم حساس اداروں پر سویلین حکومت کا موثر کنڑول نہیں ہے۔ تفیصلات نیلوفیر مغل سے #Nelofer Mughal …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451351146561536

University Of Sarghoda Has Announced Following MA/MSc Part-1 Results Today *Education *Botany *Zoology https://t.co/PxN2YlhbyZ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451350706159617

انسانی حقوق کی عالمی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی پیش کردہ سالانہ رپورٹ میں کانگریس سے سفارش کی گئی ہے کہ خارجہ اور تجارتی پالیسی تشکیل دیتے وقت متعلقہ ممالک میں انسانی حقوق کی صورت حال کو بھی سامنے رکھا جائے۔ ارم عباسی بتارہی ہیں تازہ تفیصلات #irmaAbbasi #Humen #right …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451349682774016

ثناءاللہ خان مستی خیل ایم این اے کی والدہ کی قل خوانی بروزاتوار 11بجے مستی خیل ھاوس میں ادا کی جائےگی #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451349263314944

امریکی سینٹ نے صدر ٹرمپ سے یمن سے فوجوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے جبکہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں متاثر ہوں گی۔ #Senate #demant #yamen #withdrawl https://t.co/cObA9p54v3 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106451348181172224

ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﻣﯿﮟ دو ﻣﺴﺎﺟﺪ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻓﺮﺍﺩ کی تعداد سینتیس ہو گئی، ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﮐﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﻨﺴﻮﺥ#Deeva_Apdate

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106450854985560064

نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے دوران مسجد پر فائرنگ، نو افراد جاں بحق، متعدد زخمی، مسجد میں موجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوش قسمتی سے محفوظ رہے#Deeva_Apdate

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106450853442060288

ڈیرہ غازی خان میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق، پچیس زخمی، حادثہ کا شکار افراد دربار پر منت چڑھانے جا رہے تھے#Deeva_Apdate

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106450851885920258

انسان خطا کار ہے

انسان غلطی کا کتلا ہے اے اللہ ہمارے غلطیوں سے در گزر فرما آمین

ﻗﻮﻝ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺍﻣﯿﺮﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽؑ ﻧﮯﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺳﮯﻣﻠﻮﮐﮧ ﺍﮔﺮﻣﺮﺟﺎﺅﺗﻮﺗﻢ ﭘﺮﺭﻭﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻮﺗﻮﺗﻤﮩﺎﺭﮮﻣﺸﺘﺎﻕ ﮨﻮﮞ ) ﻣﯿﺰﺍﻥ ﺍﻟﺤﮑﻤﺖ

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106416707432841216

اسلام کی باتیں

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامات
      سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

پاکستان کے نصابی نظام کو تبدیل کیا جائے شائد اس میں کوئ خرابی ہے یا کوئ کمی ملازمت اور عہدے صرف تعلیم یافتہ لوگوں کو ہی ملتی ہیں مگر آج تک عہدے پر کسی انسان کو نہیں دیکھا کسی سرکاری ملازم میں انسانیت نہیں جس تعلیم سے فارغ التحصیل ہوکے یہ لوگ آرہے ہیں ایسے نہیں لگتا کہ یہ پاکستانی ہیں لگتا ہے سب درآمد شدہ لوگ ہیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ ہوتیں ہیں ہر کرسی پر ہر چوک پر ہر دفتر میں فرعون بیٹھے ہیں کہنے کو تعلیم یافتہ مہذب لوگ چن کر عہدوں پر بٹھائے جاتے ہیں مگر لگتا ایسے ہے چن کر بے حس انسانیت سے خالی رشوت خور خود پرست فرعونیت والے لوگوں کو بھرتی کیا جاتا ہے

پنجاب اسمبلی میں لنگر کا بٹوارا

‏پنجاب میں ارکان اسمبلی  کی تنخواہوں میں اضافے پر مایوسی ہوئی، وزیراعظم

خاص طور پر وزیراعلیٰ اور وزراکے اقدام پر شدیدمایوسی ہوئی، وزیراعظم

جب پاکستان میں خوشحالی آتی تو ایسے اقدامات کا جواز بنتا، وزیراعظم

عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی سےپہلےایسےاقدام ناقابل قبول ہیں،

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201