Friday, 6 March 2026

تاریخ سر جھکانے والوں نے نہیں سر کٹوانے والوں نے لکھا ہے کیونکہ موت بھاگنے والوں جلد اور جہاد کرنیوالوں کو دیر سے پہنچتا ہے



یاد رکھیں اگر ایران کا حالیہ حکمران جماعت کلعدم ہوکر کوئ اور ایران پر حکمران بنا تو مڈلیسٹ کی کوئ اہمیت نہیں ہوگی کیونکہ عیش عرب حکمرانوں بشمول دنیا کے آنکھوں پر ایسا کس کر پٹی باندھا گیا انہیں یہ سمجھ تک نہیں آریا ایران کا یہ حکمران جماعت اسلامی دنیا کا ایک مظبوط باڑھ ہے امر یکہ اور اس را ئیل 45 سال سے اس مضبوط باڑھ کو اس لیئے توڑنے میں لگا ہے جب تک اسلامی دنیا کا یہ مضبوط قلعہ ڈھایا نہیں گیا تب تک عرب دنیا کا فاتح ہونا ناممکن ہے مگر یہ اسلام کے ام ری کی اور اس را ئ یلی نوکر کب سمجھے گے اگر میں سمجھ رہا


مزید پڑھیں

 تو انہیں کیوں نہیں سمجھ آرہا اس را ئیل نے پانچ سے سات دہائیاں اسی جنگ میں گزارا فلسطیں پر قبضہ کیا جا سکے لیکن ستر سالوں کی بے دریغ خون خرابہ کے باوجود نہ ہو سکا زرا نہیں کچھ زیادہ سوچیں عی سا ئ اور صی ہو نی جتنے بھی کوشش کررہے ہیں وہ سب رائیگاں چلا گیا کیونکہ اسکے ہر بنائے گئے منصوبے انہی ایرانیوں نے خاک میں ملا دیئے امر ی کہ نے گلف کنٹریز میں ایک ایسا باؤلا کتا 🐶 پال رکھا ہے تاکہ کبھی بھی عرب دنیا کو ام ری کی مفادات کے خلاف آپس میں ملکر ضرب لگانے فرست ہی نہ ملے اگر خدا نخواستہ ایران میں انقلاب کے سائے میں پلنے والا یہ جماعت کلعدم ہو چکا تو انگلی باری پاکستان کی ہے کیونکہ بغل میں بیٹھے منافق سب سے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے جیسا کہ میں پانچ سال پہلے افغانستان کے متعلق کہا تھا طالبان کو فتح ملنے کے بعد آمری کہ یہ جان گیا تھا 

مزید پڑھیں اور جانیں

جب تک پاکستان اور طالبان کو کسی نہ کسی طرح آپس میں لڑانا ہی سب سے بڑی فتح ہوگی اور طال بان کو ساتھ ملا کر پاکستان سے جان چھڑوانا جاسکتا ہے اب اگر ایران کے ساتھ بھی یہی ہوا تو زرا سوچیں ہمارے ساتھ کیا ہوگا لیکن اسوقت سمجھنے میں بہت دیر ہو چکی ہوگی ابھی بھی وقت ہے مندروں گرجا گھروں اور چرچوں میں پڑھنے والوں پر نہیں مسجدوں میں اپنے رب کے نام لیواوں پر یقین کرنا سب سے بہترین تدبیر ہے یہ سب جاننے کے بعد کہ ہمارے ساتھ ایسا ہونے والا ہے تو اس سے پہلے خوددار اور مضبوط لائحہ عمل کیوں ترتیب نہیں دیا جارہا کس لیئے اپنے گردن پر چھری چلوانے کی انتظار کررہے ہو اور دوسرے بھائ کی موت پر خاموش رہنے والا چاہے جتنا بھی خاموشی اختیار کریں یا جتنے بھی چشم پوشی کی جائے اسکی زندگی کسی بہادر سے پہلے ختم ہونے کی نشانی ہے 46 سال میں کتنے مسلمانوں کو امر ی کہ اور اس را ئیل نے ملکر تہس نہس کی اور وہ بھی اکثریت انہی کے ساتھ ملے ہوئے حکمرانوں کے اور وہ بھی یہی سوچ رہے تھے

حقیقت سے دور نہیں قریب دیکھیں

 اگر ہم امر یکہ اور اس را ئیل کے ساتھ دوستی کر لیں ہم بچ سکتے ہیں مگر وہ نہ بچ سکے بڑی آسانی سے انہیں نشانہ بنایا گیا امر یکہ اور اس را ئیل کے آنکھون میں 45 سے کھٹکنے والے ایران کے خلاف ہمیشہ سے پابندیاں عائد تھیں اسے ہر طرح سے کمزور کرنے کی کوشش کی بھومی اور پیاسا رکھا مگر یہ بہادر قوم نے سر جھکا کر جینے سے سر کٹوانا پسند کیا انہیں کے ٹکڑوں پر پلنے سے بھومی مرنے کو ترجیح دی انہی کے غلامی سے آزاد مرنے کو گلہ لگایا مگر دنیائے اسلام کے باقی تمام مسلم ممالک امریکہ اور اس را ئیل کے سامنے جھکے اور اپنے اللہ کو خوش رکھ کر آخرت میں اسے خوشی خوشی ملنے سے باطل قوتوں کو عظیم سمجھا ہمیشہ کیلئے موت سے ایک بار مرنے کو پسند کیا اور اپنے دھرتی کو ناپاک ظالموں کو اپنے ہاتھوں سے خوش آمدید کرنے کے بجائے خون میں ڈبو کر آنے کئے مزاحمت کا راستہ چنا اور خواب غفلت میں موت آنے کے انتظار سے شہادت کو ترجیع دی مگر سر جھکا کر دنیا میں چلے جانے سے سر کٹواکر دنیا کو خیرباد کہا کیونکہ تاریخ سر جھکانے والوں نے نہیں سر کٹانے والوں نے لکھا ہے



No comments:

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201