لاہور(سٹیٹ ویوز)سابق پاکستانی کرکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے اپنی قیادت میں درجن سے زائد نوجوان پلیئرزکوصلاحیتوں کے اظہارکے مواقع فراہم کیے. کپتان کی جانب سے دیے گئے اعتماد کی بدولت نوجوان پلیئرز میچ ونرز کے روپ میں سامنے آئے۔
میرے خیال میں سرفرازاحمد طویل عرصے کیلیے کپتانی کے حقدار ہیں تاکہ وہ بھرپوراعتماد کے ساتھ قومی ٹیم کوفتوحات کے ٹریک پرگامزن رکھ سکیں۔
سابق کرکٹر معین خان نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان مقررکرنے کا مطالبہ کردیا۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سرفراز کی زیر قیادت نوجوان پلیئرز میچ ونرزکے روپ میں سامنے آئے، طویل عرصے تک قیادت کا اعلان کرنے سے اعتماد میں اضافہ اور ٹیم کی کارکردگی میں نکھار آئے گا۔
ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے رکن، سابق وکٹ کیپر اور کپتان نے کہاکہ ورلڈ کپ 2019 میں گرین شرٹس کی بہتر کارکردگی کیلئے ضروری ہے کہ انھیں میگا ایونٹ تک قومی ٹیم کا مقررکرنے کا اعلان کردیا جائے۔۔
سرفراز احمد پاکستانی ٹیم کی قیادت شاندار انداز میں کررہے ہیں، وہ ایک فائٹر ہیں اور انھوں نے تمام فارمیٹس میں ٹیم کی باگ ڈور عمدگی سے سنبھالی ہے، پی سی بی انتظامیہ سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کردے اور اس کے ساتھ کسی نوجوان کرکٹر کو نائب قائدکی حیثیت سے گروم کرے تاکہ وقت پڑنے پر وہ ٹیم کی ذمے داری سنبھال سکے۔
سابق کپتان کا کہنا تھاکہ وکٹ کیپر بیٹسمین نے پوری ٹیم میں فائٹنگ اسپرٹ پیدا کی ہے اور شاہینوں نے دنیائے کرکٹ کی بڑی ٹیموں کے خلاف ذہنی مضبوطی کیساتھ فتوحات سمیٹیں، قومی ٹیم نے اپنے اسی اسپرٹ کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی اور ٹرائی سیریز میں آسٹریلیا کیخلاف فائنل میں کم بیک کیا، ایسی مثالیں پہلے کم ہی ملتی ہیں
Welcome To Tibalnews1. Here Uou Will Find Every Local National News Of DGKhan Taunsa And Koh Suleiman Kn A Blink Of An Eye With All Languages Kinds Of Articles.
Friday, 14 September 2018
کرکٹ ٹیم کو آئندہ سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا عندیہ
کرکٹ ٹیم کو آئندہ سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا عندیہ
لاہور(سٹیٹ ویوز)سابق پاکستانی کرکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے اپنی قیادت میں درجن سے زائد نوجوان پلیئرزکوصلاحیتوں کے اظہارکے مواقع فراہم کیے. کپتان کی جانب سے دیے گئے اعتماد کی بدولت نوجوان پلیئرز میچ ونرز کے روپ میں سامنے آئے۔
میرے خیال میں سرفرازاحمد طویل عرصے کیلیے کپتانی کے حقدار ہیں تاکہ وہ بھرپوراعتماد کے ساتھ قومی ٹیم کوفتوحات کے ٹریک پرگامزن رکھ سکیں۔
سابق کرکٹر معین خان نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان مقررکرنے کا مطالبہ کردیا۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سرفراز کی زیر قیادت نوجوان پلیئرز میچ ونرزکے روپ میں سامنے آئے، طویل عرصے تک قیادت کا اعلان کرنے سے اعتماد میں اضافہ اور ٹیم کی کارکردگی میں نکھار آئے گا۔
ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے رکن، سابق وکٹ کیپر اور کپتان نے کہاکہ ورلڈ کپ 2019 میں گرین شرٹس کی بہتر کارکردگی کیلئے ضروری ہے کہ انھیں میگا ایونٹ تک قومی ٹیم کا مقررکرنے کا اعلان کردیا جائے۔۔
سرفراز احمد پاکستانی ٹیم کی قیادت شاندار انداز میں کررہے ہیں، وہ ایک فائٹر ہیں اور انھوں نے تمام فارمیٹس میں ٹیم کی باگ ڈور عمدگی سے سنبھالی ہے، پی سی بی انتظامیہ سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کردے اور اس کے ساتھ کسی نوجوان کرکٹر کو نائب قائدکی حیثیت سے گروم کرے تاکہ وقت پڑنے پر وہ ٹیم کی ذمے داری سنبھال سکے۔
سابق کپتان کا کہنا تھاکہ وکٹ کیپر بیٹسمین نے پوری ٹیم میں فائٹنگ اسپرٹ پیدا کی ہے اور شاہینوں نے دنیائے کرکٹ کی بڑی ٹیموں کے خلاف ذہنی مضبوطی کیساتھ فتوحات سمیٹیں، قومی ٹیم نے اپنے اسی اسپرٹ کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی اور ٹرائی سیریز میں آسٹریلیا کیخلاف فائنل میں کم بیک کیا، ایسی مثالیں پہلے کم ہی ملتی ہیں
Sunday, 9 September 2018
Wednesday, 5 September 2018
Monday, 3 September 2018
ڈی جی خان میں ٹیکنالوجی نے عدالتی نظام آسان بنا دیا
ڈیرہ غازی خان میں عدالتی نوٹسز کی اطلاع یابی کے لیے عدالتی اہلکاروں کو موبائل فون فراہم کردیے گئے۔تیرہ خواتین سمیت122 اہلکار نوٹسز کی تعمیل اب جدید طریقے سے کرائیں گے۔
ڈیرہ غازی خان میں عدالتی نوٹسزکی تعمیل اب موبائل فون کے ذریعے باآسانی ہوگی۔یہ طریقہ کار ایسا ہے کہ دو نمبری بھی نہ چل سکے گی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شفیق الرحمٰن نےبتایاکہ عدالت عالیہ نے ماتحت عدلیہ کے تعمیلی اسٹاف کو پہلے مرحلے میں موٹرسائیکل اور دوسرے مرحلے میں اب موبائل فون دیے ہیں تاکہ عدالتی نظام میں تیزی آئے، عدالتی عملہ نوٹسز کی تعمیل کے وقت سیلفی بھی بنائے گا تاکہ کنفرم ہو کہ نوٹس اصل آدمی تک پہنچ گیا ہے۔
عدالتی اہلکارکاکہناہےکہ جدید طریقے سےعدالتی نظام میں مزید بہتری آئے گی۔پہلے نوٹسز کی تعمیل میں کافی دشواری ہوتی تھی۔ اب موٹرسائیکل اور موبائل فون کےذریعے مقدمات کو جلد نمٹانے میں مدد ملے گی۔
عدالتی نظام میں ہونے والی اصلاحات سے نہ صرف انصاف کی جلد فراہمی ممکن ہوگی بلکہ عرصہ دراز سے زیرالتواء مقدمات کو جلد نمٹانے میں بھی مدد ملے گی۔ http://intl.yukbacaberita.com/ur-pk/detail/2263795667763601?app=browser_detailrec&uc_param_str=dnfrpfbivesvmtsscpgimibtbmntniladsnwktch&entry=browser%2Cbrowser&entry1=shareback&entry2=page_share_btn&comment_stat=1
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا انتخاب کل ہوگا
لاہور( ٹرائیبل نیوز) چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کل ہوگا ، تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں،احسان مانی کے بلا مقابلہ چیئرمین بننے کا امکان ہے۔
,
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کےلئے الیکشن کمشنر پی سی بی جسٹس ریٹائرڈ افضل حیدر کی نگرانی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔
,
کل صبح 11 بجے کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے ، گورننگ بورڈ کے 9 ارکان میں سے کوئی بھی چیئرمین کا الیکشن لڑ سکتا ہے اور 9 ارکان ہی ووٹ ڈالیں گے ۔
,
ان 9 ارکان میں سے میں دو کی نامزدگی وزیر اعظم نے کی ہے جب کہ دیگر 7 میں سے 4 ادارے واپڈا،کے آر ایل،حبیب بینک،سوئی سدرن گیس کے علاوہ تین ریجنز لاہور،فاٹا اورکوئٹہ کے صدور شامل ہیں ۔
,
سیالکوٹ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن میں ایڈہاک کے باعث نمائندگی نہیں ہوسکے گی، احسان مانی کے مقابلہ میں کاغذات جمع ہونے کی صورت میں الیکشن دوپہر ایک بجےہوگا،تاہم ان کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے قوی امکانات ہیں
Share image
پاکستان میں نوابی ریاستیں
نوابوں کا اختیار برصغیر سے اگست 1947ء میں قانون آزادی ہند 1947 کے تحت برطانیہ کی واپسی پر برطانوی راج کے تحت سینکڑوں نوابی ریاستیں ان تمام ماتحت اتحاد اور دیگر معاہدوں جو برطانوی راج کے ساتھ کیے گئے تھے سے مکمل آزاد ہو گئیں۔ وہ نو آزاد ریاستوں بھار "پاکستان کی نوابی ریاستیں" on @Wikipedia: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86_%DA%A9%DB%8C_%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%A8%DB%8C_%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA%DB%8C%DA%BA?wprov=sfta1
Featured post
کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش
http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201
-
لوگوں کے سر میں دماغ کم بھس زیادہ بھرا ہوا ہے یہ سب کفار کا وہ شرف جنگ ہے جو ہتھیار سے نہیں عقل سے لڑی جاتی ہے مگر یہ چیز ہم مسلمانوں میں مگ...
-
یاد رکھیں اگر ایران کا حالیہ حکمران جماعت کلعدم ہوکر کوئ اور ایران پر حکمران بنا تو مڈلیسٹ کی کوئ اہمیت نہیں ہوگی کیونکہ عیش عرب حکمرانوں بش...
-
قرض لینا کسی ممالک کی مجبوری نہیں عیاشی کا بنیاد ہے کیونکہ جن ممالک کے حکمران ایماندار اور قوم کیلئے مخلص ہوں وہ کبھی بھی قرضہ لیکر ملک کو ...