Friday, 22 March 2019

کیمسٹری MSC ٹیچر ضرورت رومی پبلک سکول پشہ 03467944353 #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108987248077357058

وزیراعظم نےوفاقی پولیس میں"تینتیس سو چھیاسی"بھرتیوں کی منظوری دےدی، نیب پیشی پرہنگامہ آرائی، پیپلز پارٹی کےبیس کارکنوں کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیاگیا، #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108987246668115968

Tomorrow(23rd March)Will Be Public Holiday In Across The Country On Account Of Pakistan Day(Commemorate The Lahore Resolution 1940) #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108987245057462273

: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا- میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا- #PAKvAUS #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108987243790811137

"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لئے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ''#سورہءالْجُمُعَة '' 'عرفان القرآن #جمعتہ_المبارك #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108987242498924544

University Of Sarghoda Has Announced Following Results Today *Math Part-2/Composite *Economics Part-2/Composite *Psychology Part-2 *Botany Part-2 https://t.co/PxN2YlhbyZ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108987241127383040

سینیٹرسراج الحق جماعت اسلامی پاکستان کے دوبارہ امیرمنتخب #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108987239818776576

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201