Saturday, 23 March 2019

My week on Twitter 🎉: 1 Mention, 24 Likes, 1 Reply. See yours with https://t.co/hV11ZkHcqD https://t.co/VLsHxlMOt9

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1109470274926379008

کوئٹہ #بلوچستان میں شہید نوابزادہ سراج ریئیسانی کو تمغہ جرعت بعد از شہادت آج اسلام آباد23مارچ یوم پاکستان میں اسکے لخت جگر بہادر بیٹے نوابزادہ جمالخان کو صدر پاکستان کی طرف تمغہ بہادی حسن خان بزدار کی طرف مبارکباد# @SonOfShaheed https://t.co/NBxTuOuu42

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1109462426188242944

بہاولپور قتل، پروفیسر کے قاتل کو اکسایا کس نے؟ https://t.co/gg30GeAer9 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1109355259602841600

حکام کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کا فیصلہ اسرائیل کی جانب سے حاصل کردہ معلومات کے بعد کیا گیا، جسے اسرائیل اور امریکہ خفیہ ریکارڈ کہہ رہے ہیں #us #imposes #new #sanctions #against #iran https://t.co/je6DslTNWD ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1109355257392435200

امریکی محکمہٴ انصاف نے بتایا ہے کہ ملر نے اپنی حتمی رپورٹ جمعے کے روز اٹارنی جنرل، ولیم بَر کے حوالے کی، جو اس کا جائزہ لے رہے ہیں #mueller #report #trump #russia #probe https://t.co/NgQothxHI2 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1109355255110819845

ساتھ ہی، میڈیا ذرائع نے یہ بھی خبر دی ہے کہ بھارت نے جمعے کی شام نئی دہلی میں ہونے والی یوم پاکستان کی ضیافت کا بائیکاٹ کیا، یہ اعتراض کرتے ہوئے کہ تقریب میں جموں و کشمیر کے متعدد علیحدگی پسند رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے #india #pakistan #modi #imrankhan https://t.co/9U8VnyErvO …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1109355252996861953

یورپی یونین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ متنازع علاقے پر اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرتی۔ یورپی یونین کی ایک خاتون ترجمان نے رائٹرز کو بتایا کہ ’’یورپی یونین کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا‘‘ #golanhieghts #us #israel #al #oic #eu https://t.co/Pq5U6dKndp ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1109355250689953793

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201