Thursday, 21 March 2019

اس سے قبل طے شدہ پروگرام کے مطابق افغان صدر کا انتخاب اپریل میں ہونا تھا۔ تاہم اسے سرد موسم اور سلامتی کے مسائل کی وجہ سے 20 جولائی تک مؤخر کر دیا گیا تھا۔ اب یہ انتخابات ایک بار پھر دو ماہ کے لئے ملتوی کر دئے گئے ہیں۔ https://t.co/d8fZ91ibJL ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108625662603071488

No comments:

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201