پنجاب میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر مایوسی ہوئی، وزیراعظم
خاص طور پر وزیراعلیٰ اور وزراکے اقدام پر شدیدمایوسی ہوئی، وزیراعظم
جب پاکستان میں خوشحالی آتی تو ایسے اقدامات کا جواز بنتا، وزیراعظم
عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی سےپہلےایسےاقدام ناقابل قبول ہیں،
No comments:
Post a Comment