مزید خبریں: سانحہ ساہیوال کیس کا چالان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
شہر میں سورج کا پارہ آج بھی ہائی ہے، محکمہ موسمیات نے آج گرم ترین دن قرار دے دیا، آج زمین اور سورج کی گردش کے باعث دونوں میں فاصلہ کم ہوا، جس کی وجہ سے آج تپش بہت زیادہ ہے، طبی ماہرین نے لاہوریوں کو بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 43 اور کم سے کم 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب47 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا 37کلو میٹر فی گھٹنہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام کو آندھی چلنے کا امکان ہے جبکہ بادل کل برسیں گے
No comments:
Post a Comment