Monday, 28 January 2019

امریکہ ڈیتھ لوئ ایئرپورٹ باکسر محمد علی کے نام ائیرپورٹ


محمد علی امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ِیل میں پیدا ہوئے تھے۔ باکسنگ میں ان کا کیریئر ایک شوقیہ کھلاڑی کی حیثیت سے تھا  لیکن ان کوشہرت اس وقت حاصل ہوئی، جب 1960ء میں روم اولمپکس میں انہیں باکسنگ ڈسپلن میں سونے کا تمغہ حاصل ہوا۔
لیکن تمغہ جیتنے کے بعد جب محمد علی اپنے شہر واپس آئے تو وہ نسلی امتیاز کا شکار ہوگئے۔ ایک ریستوران میں انہیں اس لیے نوکری نہ مل سکی کیونکہ وہ سیاہ فام تھے اور اس واقعے کے نتیجے میں انہوں نے اپنا سونے کا تمغہ دریائے اوہائیو میں پھینک دیا تھا۔
اس باکسنگ چیمپیئن نے خود کو ہمیشہ عظیم تر انسان ثابت کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے اپنے کام سے یہ ثابت بھی کیا کہ ایک بڑا انسان بننےکے لیے صرف ارادے اور لگن کی ضرورت ہوتی ہے۔ زندگی کے کئی مشکل امتحان جیتنے والا یہ انسان  اپنی سب سے طویل جنگ "پارکنسنس سنڈروم" نامی مرض سے ہار گیا۔ وہ دس برس تک رعشے بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔
محمد علی کو خوبیوں کا قلعہ بھی کہا جاتا تھا۔ وہ ایک اچھے باکسر، ایک رحم دل انسان، انسانیت کا درد رکھنے والے چیمپئن، مخالفین کو اپنی حاضر جوابی سے چپ کرا دینے والے ہردلعزیز شخص بھی تھے۔ عام طور پر لوگ محمد علی کو ایک باکسر کے طور پر جانتے ہیں مگر وہ جتنے اچھے باکسر تھے اسے سے کہیں بڑے انسان بھی تھے۔ باکسنگ رنگ  میں مخالفوں کو ایک مکے سے چت کردینے والا محمد علی عملی زندگی میں انسانیت دشمن سوچ رکھنے والے افراد کے لیے بھی ایک بڑا خطرہ تھا۔ باکسنگ رنگ کے ساتھ ساتھ ان کی سیاہ فام امریکیوں کے حقوق اور انسانیت کے لیے خدمات بھی قابل صد ستائش ہیں۔
میئر گریگ فشر نے ایک بیان میں کہا۔’’محمدعلی ... نے بشریت اور اخلاقیات کا ایک ورثہ چھوڑا ہے، جس سے اربوں افراد مستفید ہورہے ہیں۔یہ ضروری ہے کہ ہم، اس شہرکے ائیر پورٹ کواس چیمپئن کی عظمت کے نام کریں۔‘‘
لوئی ویل ہوائی اڈے کو  محمد علی لوئی ویل انٹرنیشنل ایئر پورٹ بنائے جانے پر اس عظیم باکسر کی بیوہ کافی خوش ہیں۔ وہ یہ کہتی ہیں کہ یہ شہر محمد علی کی شخصیت کا عکاس ہے۔
محمد علی اب اس دنیا میں نہیں رہے مگر جب تک دنیا قائم ہے انہیں ایک عظیم باکسر اور ایک عظیم  انسان کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ محمدعلی کے بقول ”وہ باکسنگ کو مس نہیں کریں گے باکسنگ رنگ ان کو ہمیشہ مس کرے گا۔“

محمد علی: عظیم باکسر کا شخصی خاکہ

سوچ سے بالا

سن 2015 میں اگست کی 15 تاریخ سے اکتوبر کی 10 تاریخ تک جاری رہنے والی اس نمائش میں اس سپر ہیرو کے تصاویر پیش کی گئیں۔ محمد علی کی یہ تصاویر شکاگو میں سن 1966 میں جرمن فوٹوگرافر تھوماس ہؤپکر نے لی تھیں۔ ہؤپکر محمد علی کے پسندیدہ ترین فوٹوگرافروں میں سے ایک تھے۔

محمد علی: عظیم باکسر کا شخصی خاکہ

محمد علی کی ’قربانی‘

کارل فشر نے سن 1967ء میں محمد علی کی یہ تصویر لی تھی، جسے ’اسکوائر‘ میگزین کا سرورق بنایا گیا تھا۔ اس تصویر میں اطالوی نشاط ثانیہ میں سینٹ سباستیان کے قتل کی پینٹنگ کو بنیاد بنایا گیا تھا۔ سن 1967 میں جب محمد علی کو ویت نام کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے کہا گیا تو انہیں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ کسی ویت نامی نے انہیں کبھی ’نیگرو‘ کہہ کر نہیں پکارا۔

محمد علی: عظیم باکسر کا شخصی خاکہ

بیٹلز کے ساتھ

سن 1964 میں ہیری بیسن نے اس وقت کیسیئس کلے کہلانے والے محمد علی کی معروف پاپ میوزک بینڈ ’دا بِیٹلز‘ کے ساتھ میامی میں ملاقات کے موقع پر یہ تصویر لی۔ محمد علی باکسنگ کے پہلے پاپ اسٹار بھی کہلاتے ہیں۔ اس تصویر میں چار پاپ اسٹارز اس عظیم باکسر کے ساتھ ہیں۔

محمد علی: عظیم باکسر کا شخصی خاکہ

اکھاڑے میں

xیہ باکسنگ رنگ میں محمد علی کی سب سے مشہور تصویر ہے۔ یہ تصویر لیویسٹن میں سن 1965میں محمد علی کی جانب سے سونی لِسٹن کو ناک آؤٹ کرنے کے چند لمحے بعد لی گئی تھی۔ دونوں باکسروں کے درمیان یہ دوسرا ٹکراؤ تھا۔ نیل لائیفر کے ہاتھوں لی گئی اس تصویر کو ’درست وقت پر، درست مقام سے، درست انداز سے لی گئی تصویر‘ بھی کہا جاتا ہے۔

محمد علی: عظیم باکسر کا شخصی خاکہ

دعا کی طاقت

کیسیئس کلے نے سن 1965 میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام تبدیل کر کے محمد علی رکھ لیا۔ 1960ء کی دہائی کے آخر میں وہ امریکا میں میلکم ایکس اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ شہری حقوق کی تحریک سے جڑ گئے اور عوامی سطح پر عموماﹰ اپنے عقیدے اور مذہب پر بات کرتے نظر آتے تھے۔ سن 1966ء میں لی گئی اس تصویر میں علی رنگ میں دعا مانگ رہے ہیں۔

محمد علی: عظیم باکسر کا شخصی خاکہ

شو ہمیشہ جاری رہے گا

محمد علی نے تماشائیوں کے لیے کھیلنے کا کوئی موقع کبھی ضائع نہیں کیا۔ وہ اپنے ٹریننگ سیشن بھی عوام کے لیے کھلے رکھتے تھے۔ یہ تصویر پیٹر انجیلو سائمن نے لی تھی،

سی ٹی ڈی

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے ضرور کچھ اچھے کام بھی ہوں  گے لیکن  ان کا ایک دوسرا  افسوس ناک رخ بھی ہے 
سی ٹی ڈی کا ساہیوال میں یہ کوئی پہلا ظلم نہیں ہے ،سینکڑوں کی تعداد میں بے گناہ نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دے کر مارنا اس ’’ریاستی بندے مار‘‘ادارے کا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔کسی بھی شخص کا تعلق دہشت گرد تنظیم سے جوڑ کر اسے جان سے مارنے کی دھمکی  دے کر لاکھوں روپے بٹورنا اس ادارے کے افسران کا من پسند مشغلہ ہے ،اگر کسی شخص کا ماضی میں کسی کالعدم تنظیم جسے اُس دور میں ’’ریاستی سرپرستی ‘‘ حاصل تھی سے کوئی تعلق رہا ہو تو ایسا شخص سی ٹی ڈی کے نزدیک ’’سونے کا انڈہ دینے والی مرغی‘‘ قرار پاتی ہے ۔سی ٹی ڈی کے افسران اور اہلکار  ایسے افراد کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا اپنا حق سمجھتی ہے ۔درجنوں ایسے افراد بھی شہر میں موجود ہیں جو سی ٹی ڈی کے بھیانک ظلم کا شکار ہو کر ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں ۔کئی افراد ایسے بھی ہیں جو اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی دینے کی بجائے سی ٹی ڈی کے کرپٹ افسران کی ناجائز اور بلاجواز فرمائشوں کو پورا کرنے کے لئے مارے مارے پھرتے ہیں کہ اگر سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کو ’’حرام ‘‘ نہ کھلایا تو اسے کسی بھی وقت کسی کالعدم تنظیم کا دہشت گرد قرار دے کر شہر کے کسی ویرانے میں مار دیا جائے گا ۔اگر سی ٹی ڈی میں آپ کے کسی ’’بندے مار ‘‘ افسر کے ساتھ قریبی تعلقات اور بے تکلفی ہو تو پھر وہ آپ کو  بے گناہ بندوں کو دہشت گرد قرار دے کر مارنے کےایسے ایسے واقعات سنائے گا کہ آپ کی روح کانپ جائے گی۔سی ٹی ڈی کی بندے مار کارروائیوں میں اب تک سینکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ،سی ٹی ڈی کے مقابلوں کی تمام تفصیلات نکال کر دیکھ لیں آپ کو کوئی ایک واقعہ بھی ایسا نہیں ملے گا جس میں کوئی اصل مقابلہ ہوا ہو ۔اگر آپ حقیقی معنوں میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں اور ملک میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث بھی ہیں لیکن ’’حرام ‘‘ کھلانے کے لئے آپ کے پاس وافر مقدار میں پیسے موجود ہیں تو پھر ’’ستے ای خیراں ہیں ‘‘سی ٹی ڈی کو ’’حرام ‘‘ کھلاتے رہیں اور ملک میں اودھم مچاتے رہیں ،یہ ریاستی ادارہ آپ کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھے گا ۔سی ٹی ڈی کے ’’کارناموں‘‘ کی بڑی لمبی فہرست موجود ہے ،آپ ماضی یا حال میں کسی دہشت گردی کی واردات میں ملوث نہیں رہے اور نہ ہی کبھی دہشت گردوں کی سہولت کاری کا فریضہ سرانجام دیا ہے لیکن اب کالعدم قرار پانے والی کسی کالعدم تنظیم سے تعلق رہا ہے تو  سی ٹی ڈی والے سونگھتے ہوئے آپ کے پاس پہنچ جائیں گے ،اگر ماضی کے اس’’سنگین جرم‘‘ میں آپ کو حراست میں لے لیا گیا ہے تو پھر سی ٹی ڈی افسران آپ کے ساتھ بار گیننگ کرتے ہیں ،اگر تو آپ ’’بھاری معاوضہ ‘‘دینے کی سکت رکھتے ہیں تو پھر تو کام ایک ماہ کی نظر بندی سے ہی چل جائے گا ،تھوڑے پیسوں کی صورت میں کم از کم ایسا مقدمہ بنایا جائے گا کہ جس میں دہشت گردی کی عدالت آپ کو تین سال سے لیکر 5 سال کی سزا سنائے گی اور اگر آپ سی ٹی ڈی کو حرام کھلانے کی پوزیشن میں بالکل بھی نہیں ہیں تو پھر اتنی مقدار میں بارودی مواد آپ کے کھاتے میں ڈالا جائے گا کہ عدالت آپ کو 15 سے لیکر 20 سال کی قید سنا دے گی ،یہ اب آپ پر منحصر ہے کہ آپ جیل کی اذیت سے بچنے کے لئےاپنا گھر بار بیچتے ہیں یا بیوی بچوں کو دربدر بھیک مانگنے کے لئے چھوڑ کر جیل کی سلاخوں کے پیچھے اپنے مقدر پر آنسو بہاتے ہیں ۔میں نے کئی ایسی فیملیز بھی دیکھ رکھی ہیں کہ جن کے مرد ماضی میں کسی مذہبی جماعت کا حصہ رہے تھے لیکن ایک مدت سے وہ اب اپنے بیوی بچوں کو پالنے کے لئے محنت مزدوری کا سہارا لئے ہوئے تھے ،مذہبی بیک گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے ان کی بیویاں بھی با پردہ تھیں لیکن جیسے ہی سی ٹی ڈی نے انہیں اپنا ’’مہمان‘‘ بنایا ان کی با پردہ بیویاں سی ٹی ڈی کے وحشی افسران کی ہوس کا نشانہ بن گئیں اور آج دربدر رلنے پر مجبور ہیں ۔سی ٹی ڈی کے کسی بے تکلف افسر  یا اہلکار کے پاس بیٹھیں تو ایسی ’’رنگین کہانیاں ‘‘ بھی آپ کو بڑی تعداد میں سننے کو ملیں گی

Sunday, 13 January 2019

سی ایم پنجاب سردار عثمان خان کا جیل حافظ آباد میں دورہ

عثمان بزدار نے سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا http://intl.yukbacaberita.com/ur-pk/video_detail/2781584981824606?channel_id=100&app=browser_card&uc_param_str=dnfrpfbivesvmtsscpgimibtbmntniladsnwktch&entry=browser&entry1=shareback&entry2=page_share_btn&comment_stat=1

Thursday, 10 January 2019

آئ ایس آئ دشمنوں کیلئے سیسہ پلائ ہوئ دیواد

اس وقت پوری دنیا میں سب سے بڑی خفیہ جنگ آئی ایس آئی آئی لڑ رہی ہے۔
لوگ اکثر پوچھتے ہیں ملک میں دھماکے ہوتے ہیں آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون ایجنسی ہے وہ کیوں نہیں کنٹرول کر رہی تمام دھماکوں کو۔ جواب یہ ہے دنیا کی واحد نمبر ون ایجنسی اس وقت پاکستان کی آئی ایس آئی ہے جو بیک وقت بھارتی ایجنسی را، اسرائیل کی ایجنسی موساد ، امریکا کی ایجنسی سی آئی اے افغانستان کی ایجنسی کھاد اور دنیا بھر کے دوسرے دشمنوں سے تنہا لڑ رہی ہے۔
یہ تمام ایجنسیاں دن رات مل کر کھربوں ڈالر سے پاکستان میں تباہ کاریاں کرنے میں مصروف ہیں کیا آپ کو خبر ہے روز آئی ایس آئی کے شیر ہزاروں دہشتگردوں کو پکڑتے ہیں 30 - 40 دھماکے روکتے ہیں مگر کسی ایک کی خبر ٹی وی میڈیا پر نہیں آتی کیونکہ پاکستان کا غدار میڈیا بھی را ، سی آئی اے اور اسرائیل کی ایجنسی موساد کا ہے یہ لوگ صبح شام پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کو گالیاں دیتے رہتے ہیں آج دنیا کی تمام ایجنسیاں مل کر پاکستان کو عراق بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں مگر کیا وجہ ہے کہ پاکستان عراق شام لیبیا نہیں بن سکا کیونکہ پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کا خون اس زمین میں جاتا ہے اس لئے یہ سسٹم چل رہا ہے۔
بھارتی ایجنسی را، سی آئی اے اور موساد کے لوگ اس وقت پاکستان کے میڈیا چینلز چلا رہے ہیں، ٹی وی اینکرز ، کالم لکھنے والے حامد میر، نجم سیٹھی اور بہت سارے لوگ صبح شام بکواس کرتے رہتے ہیں عاصمہ جہانگیر جیسے غدار این جی او چلاتی ہے ایک جنگ تو آئی ایس آئی کے خلاف پاکستان کا غدار میڈیا لڑ رہا ہے بھارت امریکا اور اسرائیل سے پیسے لے کر مگر آئی ایس آئی انکو جواب نہیں دیتی وہ دشمنوں کے ساتھ مصروف ہے جنگ لڑنے میں دوسری جگہ پاکستان کے ٹاپ لیول سے لے کر نیچے عام چھوٹے بیوروکریٹ تک لوگ دشمن ایجنسیوں سے پیسے لے کر ملک کے ساتھ غدای کر رہے ہیں اور بدلے میں دبئی یورپ میں کاروبار کیا ہوا جائیداد پیسا عیاشیاں سب کر رہے، جن میں اے این پی، ایم کیو ایم سندھ پنجاب بلوچستان میں بہت ساری جماعتیں ہیں آئی ایس آئی ان سے بھی لڑ رہی ہے۔
پاکستان میں 26 ایجنسیاں ہیں جن میں سے ملٹری اینٹیلیجنس اور آئی ایس آئی کو نکال کر باقی سب ایجنسیاں صرف حرام مال کما رہی ہیں کوئی کام نہیں کرتی انکی طرف سے ملک ٹوٹے لوٹے انکو پروا نہیں سارا کام آئی ایس آئی کو کرنا پڑتا ہے کیونکہ آئی ایس آئی فوج کا اداراہ ہے لہٰذا وہاں ملک پہلے ہے باقی 26 ایجنسیوں کا کام بھی اکیلی آئی ایس آئی کو کرنا پڑتا ہے۔
پولیس ناکام ہو چکی ہے چھوٹے موٹے جرائم کا کام بھی آئی ایس آئی کو کرنا پڑ رہا ہے امریکا بھارت میں اسرائیل میں آدھے سے زیادہ کام پولیس کر لیتی ہے مگر پمارے ہاں پولیس حرام خوری سے باز نہیں آتی چھوٹے موٹے مجرم بھی آئی ایس آئی کو پکڑنے پڑتے ہیں۔
ان سب کے باوجود آئی ایس آئی دن رات پاکستان کے لئے لڑ رہی ہیے، یہ لوگ گمنام ہیرو ہوتے ہیں نا نظر آتے ہیں ، نا ملتے نا کہیں دکھائی دیتے ہیں مگر انکی قربانیوں سے یہ ملک چلا ہوا ہے۔ ساری دنیا پاکستان کے سیاستدان بھارت پاکستان کے سارے دشمن پاکستان کا غدار میڈیا سب آئی ایس آئی کے خلاف ہیں مگر یہ لوگ اپنا کام کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک بچا ہوا ہے۔
لیبیا، شام عراق مصر اور دوسرے ممالک کے پاس پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی نہیں ہے اس لئے وہ ملک ختم ہو گئے ہیں اسرائیل بھارت سی آئی اسے تھک گئے ہیں کہ ہم نے اربوں کھربوں ڈالر ضائع کر لیا مگر آئی ایس آئی کو پرا نا سکے ۔ اب پاکستانی قوم کو سمجھ جانا چاہئے جو آئی ایس آئی کا ٖغدار ہے وہ پاکستان کا غدار ہے ۔

Wednesday, 9 January 2019

خواجہ حافظ داؤد کی سی ایم پنجاب سردار عثمان خان بزدار سے گورنر ہاؤس میں ملاقات

تونسہ شریف/ ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی کی وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں چیف منسٹر پنجاب سردار عثمان خان صاحب  سےطویل ملاقات تمام تر غلط فہمیاں ختم# اس موقع پر سپیکر صوبائی اسمبلی قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی بھی موجود تھے ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی گلے شکوے دور ہو گئے ہیں وزیراعلی پنجاب ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ حافظ محمد داؤد سلیمانی کی دعوت پر بہت جلد وہوا کا دورہ کریں گے اور وہوا کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کریں گے ملاقات میں سردار عثمان خان بزدار اور ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ حافظ محمد داؤد سلیمانی نے علاقہ کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا عزم کیا ہے ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ حافظ محمد داؤد سلیمانی نے بتایا ہے کہ تحصیل تونسہ شریف کی عوام سے اپنے انتخابی وعدہ تونسہ شریف کو ضلع بنانے میں بھی کوئی کثراٹھا نہیں رکھیں گے اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل فتح خان سردار نذر حسین کلاچی اور بشیراحمد کلاچی بھی  ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ حافظ محمد او سلیمانی کے ہمراہ تھے

Friday, 4 January 2019

ملک ریاض اور انکے متوالے میڈیا کے بڑے بڑے مگر مچھوں کا بھانڈا پھوٹ گیا

#تہلکہ_خیز
بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دھماکہ کر دیا
ملک ریاض سے جو جو  صحافی پیسے لیتے رہے اس نے ان کی خفیہ ویڈیو بنا رکھی تھی اور آج جب دوبارہ بلیک میل کرنے لگے تو اس نے ویڈیو جاری کر دی جس میں مختلف وقت پر مختلف لوگ اس سے پیسوں کے بھرے بیگ لے رہے ہیں اور اسے یقین دھانی کروا رہے ہیں کہ ہم آپ کے کیس ختم کروا دیں گے
ملک ریاض کے حمام میں نہانے والے خوش نصیب صحافی
-------------------------------------
نجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94لاکھ روپے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔

اینکر منیب فاروق نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ  فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیوں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔

معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری ملک ریاض کے نام سے ایک کالم لکھنے کے لاکھ وصول کرتے تھے۔ جو ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح میں شائع ہوتا تھا۔ ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب کی قیمت بحریہ ٹاؤن میں ایک 10 مرلہ کا گھر اور ایک کروڑ روپے نقد وصول کیے جو یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر37100154کے ذریعے ملے۔

نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار ملک ریاض سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی

مشتاق منہاس نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم  بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ  لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی

مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بینز کار بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔

کامرن خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ روپے اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی۔ یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔

معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دیکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکاؤنٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ Swift Habbpkkax315 ہے۔

پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔

پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی۔

مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔

آفتاب اقبال نے 2 کروڑ روپے اور ایک ٹیوٹا جیپ وصول کی۔ اور ملک ریاض نے بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر 3620 سے کی گئی۔

ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15 لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی۔

ثناء بُچّہ نے83لاکھ روپے لاہور میں10مرلے کا گھر اور مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHAلاہور اکاؤنٹ بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر14-7swifcode MUCBPKKAA سے کی گئی۔
ارشد شریف جن کو ملک ریاض کی خصوصی سفارش پر دنیا ٹی وی میں بیورو چیف کی سیٹ پر تعینات کیا گیا موصوف نے دو اقساط میں پچاسی لاکھ روپے وصول کئے انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ اکاؤنٹ نمبر یوبی ایل 37100154کے ذریعے کی گئی۔
عاصمہ شیرازی نے45 لاکھ روپے وصول کئے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹاؤن کے اکاؤنٹ نمبر51077-5 اور حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور 1315 swift HABBPKKAX315 کوڈ کے ذریعے کی گئی۔
سمیع ابراہیم نے ایک کروڑ روپے ایک کینال کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ اور ٹیوٹا کرولا گاڑی حاصل کی انہیں یہ رقم KASB بنک بحریہ ٹاؤن برانچ 3710581401h کے ذریعے کی گئی۔

ماروی سرمد بھی فیضیاب ہونے والوں میں شامل ہیں انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹاؤن برانچ سے اکائونٹ نمبر 8284059 کے ذریعے کی گئی۔

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201