Friday, 15 March 2019

ﻗﻮﻝ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺍﻣﯿﺮﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽؑ ﻧﮯﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺳﮯﻣﻠﻮﮐﮧ ﺍﮔﺮﻣﺮﺟﺎﺅﺗﻮﺗﻢ ﭘﺮﺭﻭﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻮﺗﻮﺗﻤﮩﺎﺭﮮﻣﺸﺘﺎﻕ ﮨﻮﮞ ) ﻣﯿﺰﺍﻥ ﺍﻟﺤﮑﻤﺖ

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106416707432841216

اسلام کی باتیں

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامات
      سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

پاکستان کے نصابی نظام کو تبدیل کیا جائے شائد اس میں کوئ خرابی ہے یا کوئ کمی ملازمت اور عہدے صرف تعلیم یافتہ لوگوں کو ہی ملتی ہیں مگر آج تک عہدے پر کسی انسان کو نہیں دیکھا کسی سرکاری ملازم میں انسانیت نہیں جس تعلیم سے فارغ التحصیل ہوکے یہ لوگ آرہے ہیں ایسے نہیں لگتا کہ یہ پاکستانی ہیں لگتا ہے سب درآمد شدہ لوگ ہیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ ہوتیں ہیں ہر کرسی پر ہر چوک پر ہر دفتر میں فرعون بیٹھے ہیں کہنے کو تعلیم یافتہ مہذب لوگ چن کر عہدوں پر بٹھائے جاتے ہیں مگر لگتا ایسے ہے چن کر بے حس انسانیت سے خالی رشوت خور خود پرست فرعونیت والے لوگوں کو بھرتی کیا جاتا ہے

پنجاب اسمبلی میں لنگر کا بٹوارا

‏پنجاب میں ارکان اسمبلی  کی تنخواہوں میں اضافے پر مایوسی ہوئی، وزیراعظم

خاص طور پر وزیراعلیٰ اور وزراکے اقدام پر شدیدمایوسی ہوئی، وزیراعظم

جب پاکستان میں خوشحالی آتی تو ایسے اقدامات کا جواز بنتا، وزیراعظم

عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی سےپہلےایسےاقدام ناقابل قبول ہیں،

Thursday, 7 March 2019

ڈیرہ مراد جمالی


آج یہ تصویر دیکھی یقین  کرو بہت دکھ ہوا جب دو انسان آپس میں لڑتے ہیں تو دل سے وہ یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ ابھی سب لوگ ہمیں چھوڑا لیں گے لیکن یہ بے زبان جانور اپنی نسل کی وجہ سے لڑتے لڑتے مر جاتے ہیں کہ نا جانے یہ سمجھدار جاہل انسان ہمیں چھوڑا کیوں نہیں رہے ہیں ,, بھائیو کب تک جیتا ہوا پیسا کھاؤ پیو گے,, اک دن مرو گے ,, انکے قتل کا انصاف اللہ نے کرنا ہے ,,
خدا کے لیے ان بے زبانوں پے ترس کھاؤ ۔

Wednesday, 6 March 2019

اسلام کی باتیں

‏حضرت مریمؑ پر تہمت لگی تو اللہ نے پالنے میں موجود بیٹے کے ذریعہ انکی پاکدامنی کی گواہی دی
حضرت یوسفؑ پر تہمت لگی تو اللہ نے شیرخوار بچے کے ذریعے انکی معصومیت کی گواہی دی
مگر جب حضرت عائشہؓ پر تہمت لگی تو محبوبﷺ کےدل کی تشفی کیلئے اللہ نے خود گواہی دی
"ایسی ہے ربِ کائنات کی محبت"

شہریوں کی سہولت کیلئے ایک اور تبدیلی

گاڑیوں اورموٹر سائیکل کی روایتی رجسٹریشن بک ختم آج سے سمارٹ کارڈ چلےگا
موٹرسائیکل اورگاڑی کے کارڈ کی یکساں فیس مقررکی گئی ہے,جس کےتحت شہری 530روپے میں سمارٹ کارڈ کی سہولت حاصل کر سکیں گے, جبکہ پرانی رجسٹریشن بک بھی سمارٹ کارڈ میں تبدیل ہوسکے گی.

عثمان ڈار کی میڈیا سے گفتگو

‏ہم اقلیتوں کے حقوق اور مساوات پر یقین رکھتے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان سے ہندو برادری کی دل آزاری ہر استعفیٰ لے لیا گیا۔ تحریک انصاف خود احتسابی پر یقین رکھتی ہے۔ خواہ وہ جماعت کا کتنا ہی بڑا عہدہ دار ہو اسے قوانین اور اخلاقیات کا احترام کرنا ہوگا۔
یہی نئے پاکستان کی سیاست کا اصول ہے۔

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201