Friday, 15 March 2019

ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﻣﯿﮟ دو ﻣﺴﺎﺟﺪ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻓﺮﺍﺩ کی تعداد سینتیس ہو گئی، ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﮐﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﻨﺴﻮﺥ#Deeva_Apdate

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106450854985560064

نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے دوران مسجد پر فائرنگ، نو افراد جاں بحق، متعدد زخمی، مسجد میں موجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوش قسمتی سے محفوظ رہے#Deeva_Apdate

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106450853442060288

ڈیرہ غازی خان میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق، پچیس زخمی، حادثہ کا شکار افراد دربار پر منت چڑھانے جا رہے تھے#Deeva_Apdate

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106450851885920258

انسان خطا کار ہے

انسان غلطی کا کتلا ہے اے اللہ ہمارے غلطیوں سے در گزر فرما آمین

ﻗﻮﻝ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺍﻣﯿﺮﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽؑ ﻧﮯﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺳﮯﻣﻠﻮﮐﮧ ﺍﮔﺮﻣﺮﺟﺎﺅﺗﻮﺗﻢ ﭘﺮﺭﻭﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻮﺗﻮﺗﻤﮩﺎﺭﮮﻣﺸﺘﺎﻕ ﮨﻮﮞ ) ﻣﯿﺰﺍﻥ ﺍﻟﺤﮑﻤﺖ

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1106416707432841216

اسلام کی باتیں

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامات
      سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

پاکستان کے نصابی نظام کو تبدیل کیا جائے شائد اس میں کوئ خرابی ہے یا کوئ کمی ملازمت اور عہدے صرف تعلیم یافتہ لوگوں کو ہی ملتی ہیں مگر آج تک عہدے پر کسی انسان کو نہیں دیکھا کسی سرکاری ملازم میں انسانیت نہیں جس تعلیم سے فارغ التحصیل ہوکے یہ لوگ آرہے ہیں ایسے نہیں لگتا کہ یہ پاکستانی ہیں لگتا ہے سب درآمد شدہ لوگ ہیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ ہوتیں ہیں ہر کرسی پر ہر چوک پر ہر دفتر میں فرعون بیٹھے ہیں کہنے کو تعلیم یافتہ مہذب لوگ چن کر عہدوں پر بٹھائے جاتے ہیں مگر لگتا ایسے ہے چن کر بے حس انسانیت سے خالی رشوت خور خود پرست فرعونیت والے لوگوں کو بھرتی کیا جاتا ہے

پنجاب اسمبلی میں لنگر کا بٹوارا

‏پنجاب میں ارکان اسمبلی  کی تنخواہوں میں اضافے پر مایوسی ہوئی، وزیراعظم

خاص طور پر وزیراعلیٰ اور وزراکے اقدام پر شدیدمایوسی ہوئی، وزیراعظم

جب پاکستان میں خوشحالی آتی تو ایسے اقدامات کا جواز بنتا، وزیراعظم

عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی سےپہلےایسےاقدام ناقابل قبول ہیں،

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201