Welcome To Tibalnews1. Here Uou Will Find Every Local National News Of DGKhan Taunsa And Koh Suleiman Kn A Blink Of An Eye With All Languages Kinds Of Articles.
Wednesday, 29 November 2023
ملک شام اور ہمارے آقائے دو جہاں رحمت اللعاالمین کے حدیث کے مطابق عربوں میں زوال کی بشارتیں #Shame #Arub #Hadespak #Farmanenabvi
Saturday, 15 April 2023
Lalchi Qome Ke Zawal & Zalim Hokmranoon Ki Mojin
Monday, 10 April 2023
جھوٹی تسلی دینے سے بہتر ہے سچے دل سے ظلم اور ظالموں کا مقابلہ کرو قلم کار حسن خان بزدار
Saturday, 8 April 2023
خود کو جھوٹی تسلی دینے سے بہتر ہے سچے دل سے ظلم اور ظالموں کا مقابلہ کرو
Sunday, 26 March 2023
کینسر کے موذی مرض کا شافی علاج اور طریقہ کار
جس دھماسہ بوٹی سے میں نے دو مہینوں میں آخری سٹیج ۵۰% کینسر ختم ہوتے دیکھا ہے وہ ہرے رنگ کا پاؤڈر ہے جو تازہ بوٹی توڑ کر صاف کرکے سکھاکر پسوایا گیا تھا۔ یادرہے کینسر پورے جسم میں معدے،پھیپھڑے،جگر حتٰی کہ ہڈّیوں تک پھیل گیا تھا۔ براہِ مہربانی اپنے پیاروں کو کیمو کی تکلیف سے بچائیے دھماسہ کھلائیے۔
Friday, 17 March 2023
سنو پاکستانی عوام آج تھوڑا نہیں حقیقت اور کڑوا سچ سنوListen to the poor people of Pakistan today, not a little complete and bitter truth
, in 1993, I started with 20 rupees and in 2004 the wage reached 200 daily wages and he also used to spend 20 rupees in his mount Suleiman in the nearby cities for daily wages. These mobile phones came to Tunsa after 2000
Thursday, 16 March 2023
تونسہ شریف مال بناؤ عوام بھگاؤ کے موروثی کھلاڑیوں کیلئے نیا سپرے تیار جوکہ اس الیکشن پر اکھاڑے میں چھڑکاؤ کی تیاریاں مکمل
ایک بات تو طے ہے پی ٹی آئ کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو اگر عمران خان ٹکٹ نہ دے تو ان میں 100 کے بعد 5 لوگ بھی بڑی کوشش کے بعد الیکشن میں کامیاب ہونگے کیونکہ پی ٹی میں 95%وہ لوگ ہیں جو دوسرے تمام پارٹیوں نے انہیں نکال دی ہے پاکستان کے عوام ووٹ صرف عمران کو دیتا ہے صرف تونسہ لے لیں پی پی 286 سابق سی ایم پنجاب کا گھر ہے اگر پی ٹی کا ٹکٹ نہ ملے تو سردار صاحب مجھے کامیاب ہوکر دکھائے کیونکہ عثمان خان نے تونسہ میں ایک ایم این اے جتنا کام ضرور کیئے اور پی ٹی آئ کے ایم این اے صاحب نے کونسلر جتنا بھی عوام کو نہیں دکھایا خواجہ شیراز صاحب اب پچھلے پانچ سال کے فنڈز میں تہائی لیکر وڈیروں گودوں میں تقسیم کرینگے وہ وڈیرے عوام کو بیوقوف بناکر ووٹ لیکر شیراز صاحب کو دلوائیں گے مسلم لیگ ن کے خواجہ نظام المحمود کو صرف وہ ووٹ پڑینگے جنہیں بزدار کے نام سے چڑ ہے باقی 90% پاگل بھی خواجہ نظام المحمود کو ووٹ نہیں دینگے اس بار سردار اکرم خان ملغانی پچھلے الیکشن سے بڑھ جائیگا مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر اگر خواجہ نطام المحمود رہا تو 8 سے دس ہزار ووٹ بڑی مشکل سے لے پائیگا
مسلم لیگ ن کے قائدین کو اگر عوام پر ڈھائے جانے والے مہنگائ و مظالم سے فرست ملے تو اپنے اس ٹکٹ کو ذرا برباد ہونے سے بھی بچائے کیونکہ مسلم لیگ ن کا ہر امیدوار اگر ہار بھی جاتا تو صرف دو سے تین ہزار تک ہار جاتا تھا اس بار اگر خواجہ نطام المحمود صاحب رہا اسکا تو 20 ہزار سے زائد تک ہار کنفارم ہے ایک تو مسلم لیگ ن کو اقتدار میں دھکیلنے والے زرداری نے پارٹی کا ستیا ناس کردی مہنگائ بے روزگاری 300% تک برھادیا گیا دوسرا اسی خواجہ صاحب نے 2013 کے الیکشن جیتنے کے بعد تونسہ شریف کے عوام کو اپنا منہ دکھانے کا بھی گوارہ نہ کرسکا اور یہ وہ آٹھ سے دس ووٹ بھی سابق سی ایم پنجاب کے مختاروں کی وجہ سے جسنے عوام کو بیوقوف بناکر اسکا دل توڑا ہے ہمیشہ دھوکہ دیکر ورغلاتے رہے کسی سے بٹورتے رہے اور کسی کو بٹوارتے رہے کیونکہ اسکا خمیازہ تو سردار صاحبان کو بھگتنا ہوگا یہ عوامی ناراضگی کا زلزلہ بھی ان پر پڑیگا کیونکہ شیطان کا مطلب ہی افراتفری پھیلانا اچھے اعمال سے دور رکھنا نماز قضاء کروانا برے کاموں میں ہاتھ بٹانا اسکا حساب تو تمہیں جہنم کی صورت میں دینا ہوگا اس لیئے سردار صاحبان نے عوام سے زیادہ چمچوں کو فوکس کی اسکا حساب تو چکانا پڑتا ہے اس فنی کلپ پر کس کو یقین ہوگا کہ یہ فنی نہیں حقیقت ہے یہی چمچے اس بار تو نہیں اگلی بار تو ضرور ڈبودینگے اگر ان مختاروں نے آدھا کلو گھی پندرہ سو کا ترپال ایک کلو دال لنڈے کے کپڑے محفوظ نہ رہ سکے تو کیا انکی باتوں پر کونسا سر پھاڑ ہوگا جو انکے کہنے پر سردار عثمان خان ووٹ دینگے الٹا طعنے اور گالم گلوچ تو ہوگا انہیں ووٹ کوئ نہیں دیگا یہی لوگوں نے عثمان خان کو سیاست کا بٹہ بٹھادی خود لنڈے کے سامان سے مالا مال ہوئے اس الیکشن میں موروثی سیاست کیلئے تونسہ شریف اور کوہ میں ایک مضبوط سپرے بھی تیار ہوچکا ہے وہ ان لوگوں کو آنے والے الیکشن کو دن میں تارے دکھا دینگے اس وقت پی پی 286 اور پی پی 287 میں عام آدمی تحریک پاکستان نے جس مضبوطی سے عوام میں انٹر ہو چکا ہے اور (عام آدمی تحریک پاکستان ) عام عوام کی پارٹی ہے اور اس تباہ کن سیلاب میں جس جانفشانی سے عوام کے مدد کو پہنچے اسکی نظیر نہیں ملتی ڈی آئی خان سے جام پور تک ہر گھر اور ہر در تک جو عوامی فلاح میں کردار ((عام آدمی تحریک پاکستان )) نے ادا کی وہ شائید ہی کوئ اور کرسکا ہو کیونکہ نہ یہ کسی گورنمٹ کا حصہ تھے نہ پارٹی میں کوئ ایم این اے تھا نہ کوئ ایم پی اے اپنے تحت آپ نیشنل اور انٹرنیشنل ڈونرز دوستوں کی مدد سے جو جنگ (عام آدمی تحریک پاکستان ) نے عوام اور اپنے ڈوبے ہوئے علاقے کیلئے لڑا وہ ہمیشہ یاد رکھے جائینگے اور دوسری جماعت اسلامی بھی اس سیلاب سے تباہ حال علاقے کیلئے کوشاں کی وہ بھی قابل تعریف ہے لیکن تونسہ شریف اور مضافات میں یہ دونوں پارٹیاں پرانے کھلاڑیوں کے لیئے درد سر بن بیٹھے ہیں کیونکہ 2022 کے تباہ کن سیلاب میں پی ٹی آئ کے ایم این اے خواجہ شیراز محمود کا عوامی کارکردگی بالکل 100پ%صفر رہا سابق سی ایم پنجاب کو چمچوں نے عوام سے دور رکھا الٹا عوامی امداد کیلئے آئے سامان بھی چمچوں نے ڈگار لیئے ضلع بنانے کا دکان بھی اسوقت ایک پٹاخا ثابت ہوچکا ہے جس کے نام پر ہمیشہ یہ لوگ ادھار چلاتے رہے اگر ضلع کا وجود ہے بھی تو وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ہے نہ کہ تونسہ شریف کے پی ٹی آئ ٹکٹ ہولڈرز کے مرہون منت ہے
Featured post
کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش
http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201
-
لوگوں کے سر میں دماغ کم بھس زیادہ بھرا ہوا ہے یہ سب کفار کا وہ شرف جنگ ہے جو ہتھیار سے نہیں عقل سے لڑی جاتی ہے مگر یہ چیز ہم مسلمانوں میں مگ...
-
یاد رکھیں اگر ایران کا حالیہ حکمران جماعت کلعدم ہوکر کوئ اور ایران پر حکمران بنا تو مڈلیسٹ کی کوئ اہمیت نہیں ہوگی کیونکہ عیش عرب حکمرانوں بش...
-
قرض لینا کسی ممالک کی مجبوری نہیں عیاشی کا بنیاد ہے کیونکہ جن ممالک کے حکمران ایماندار اور قوم کیلئے مخلص ہوں وہ کبھی بھی قرضہ لیکر ملک کو ...







