Saturday, 30 March 2019

پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پاکستان کی فوج، اور بلوچستان کی حکومت کے مشترکہ منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ ان منصوبوں میں کوئٹہ میں دل کے امراض کا اسپتال اور کوئٹہ ژوب موٹر وے شامل ہے۔ https://t.co/KTeYclu7zv ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111886346208141312

No comments:

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201