Saturday, 30 March 2019

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاویش اوگلو نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اتفاق رائے ہونے کے بعد ہم نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔  یہ ایک قانونی معاہدہ ہے اور ہم ڈیفنس سسٹم کی فراہمی پر بات چیت کر رہے ہیں۔ https://t.co/tkbG6MfLyK ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111886347961331713

No comments:

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201