حب : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے گڈانی جیل کا دورہ کیا
حب : صوبائی وزیرِداخلہ میر ضیاء لانگو کو جیل قیدیوں سے ملاقات کیا
حب : قیدیوں کے مسائل سنے اور قیدیوں کی سزا میں دوماہ معافی کا اعلان کیا
حب : جیلوں میں ریفارم لارہے ہیں قیدیوں کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کریں گئے ، میر ضیاء لانگو
حب : پولیس اور لیویز کو سیکورٹی کے لئے جدید آلات فراہم کریں گے ، میر ضیاء لانگو
حب : بلوچستان اب مزید خون خرابی کی کوئی گنجائش نہیں۔ ، صوبائی وزیر داخلہ
حب : روڈ حادثات کے روک تھام کے لئے اقدامات کررہے ہے ، میر ضیاء لانگو
حب : موٹروے پولیس ، لیویز اور پولیس کردار ادا کرے روڈ حادثوں پر کنڑول پایا جاسکتا ہے ، صوبائی وزیر داخلہ
حب : سانحہ بیلہ کے انکوائری رپورٹ جلد تیار ہوگئی ، سانحہ کے متعلق ہر زاویہ سے تحقیق کررہے ہیں ، میر ضیاء لانگو
حب : مسافر کوچوں کے اور لوڈنگ ، اور اسپیڈ کے خلاف سخت کاروائی کریں گے، ضیاء لانگو
حب: دورے میں شہزاد صالح بھوتانی بھی ان کے ہمراہ تھے
No comments:
Post a Comment