Wednesday, 27 March 2019

اطلاعات کے مطابق طالبان رہنماؤں کو 18 فروری کو عمران خان سے ملاقات کے لئے اسلام آباد پہنچنا تھا۔ لیکن اُس سے ایک روز قبل طالبان کی طرف سے اس ملاقات کی منسوخی سے متعلق بیان جاری کیا گیا۔ اس بیان میں اس بارے میں مزید تفصیلات موجود نہیں تھیں۔ https://t.co/ZH1s5mbmQR ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1110799539055800320

No comments:

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201