Tuesday, 26 March 2019

صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کالجوں کو آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے عزم کی تجدید کرنا ہو گی۔ سول لبرٹی کارکنوں کا الزام ہے کہ صدر کے اس قدم کے سیاسی مقاصد ہیں اور یہ آزادی اظہار رائے پر حملہ ہے۔ وردا خلیل کی رپورٹ مکمل ویڈیو https://t.co/eYyKG21brI …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1110437617034805248

No comments:

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201