Thursday, 28 March 2019

وائٹ ہاؤس کے مطابق شام میں داعش کے زیر قبضہ تمام علاقے آزاد کرا لیے گئے ہیں۔ گرچہ شام میں امریکہ کی مدد سے لڑنے والی شامی ڈیموکریٹک فورسز اس دعوے سے متفق ہیں مگر وائس آف امریکہ کی رپورٹر ہیدر مرڈوخ اس خیال کی نفی کرتی ہیں۔ مکمل ویڈیو https://t.co/RywZuYRabh …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1111162184468443136

No comments:

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201