Monday, 10 April 2023

جھوٹی تسلی دینے سے بہتر ہے سچے دل سے ظلم اور ظالموں کا مقابلہ کرو قلم کار حسن خان بزدار

کیا ہم کلمہ طیبہ پڑھ کر خوش ہیں کہ ہم مومن مسلمان ہیں کیا ہم بھوکا اور پیاسا رہ کر خوش ہیں کہ ہم نے روزہ رکھا دیندار ہیں کیا ہم نے دو منٹ میں 20 سجدے کیئے ہم خوش ہیں ہم نمازی ہیں نہیں ایسا کوئ بھی نہ مومن ہوسکتا ہے نہ پکا مسلمان کیا کی ہے ہم نے اسلام کی خاطر کیا کبھی آپنے کسی مظلوم کا ساتھ دی کبھی آپنے سچائ کو تھاما کیا کبھی دین محمدی کیلئے آپنے کوئ خاطر خواہ کردار ادا کی افسوس کہ ہم نے کچھ بھی نہیں کی جب اس زندگی سے ہجرت کرجائینگے تو روز محشر ہم اپنے آپکو بخشوانے کیلئے خالق کائنات کو کیا کہیں گے کہ ہم بھی مسلمان ہیں اے مالک ہمیں بخش دے نماز پڑھ کر نکلے تو جھوٹ اور دھوکہ دہی کو شروع کیا روزہ رکھا تو زبان پر جھوٹ دل میں منافقت کلمہ طیبہ پڑھ کر کسی کے دو فٹ زمین کو اپنایا ہرگز یہ اسلام میں نہیں کہ آپکے دل میں منافقت ہو آپ دوسو دانے کا تسبیح لیکر خود کو صوفی ثابت کرنے کی کوشش کریں عمرہ ادا کرکے دوسروں کا حق ماریں کلمہ طیبہ پڑھ کر کسی کی زمین پر قبضہ کریں روزہ رکھ کر جھوٹ بولیں دغابازی کریں اسے اسلام میں بالکل اجازت نہیں ہم نے لمیٹ کو کراس کرکے بہت دور نکل چکے ہیں اپنے بچوں کو حرام کھلا کر کہتے ہیں اولاد نافرمان ہیں مقتول کے ورثاء سے پیسے لیکر اسکا ایف آئ آر نہیں کرتے پیسے لیکر قاتل کو سینے سے لگا کر اسے اپنا دوست بناتے ہیں مظلوم کو انصاف مانگتے مانگتے اسکی نسلیں جوان ہوتی ہیں حتی کہ آنے والے مستقبل کی زندگیاں بھی ختم ہوجاتے ہیں منصفین کے راشی ہونے کی وجہ سے انصاف دینے کے بجائے مظلوموں کو انصاف لینا ہی چھوڑنا پڑتا ہے سوائے چند ایک کے عالموں کو کرسی کے لالچ میں اتنا اندھا بنا دی ہے کہ ہمیں اسلام کا درس دینا ہے وہ بھی چھوڑ دی ہے سوائے سیاسی بیٹھک کے کبھی کسی عالم نے یہ سوچا کہ فلانا راشی ہے اسکے خلاف بولوں وہ ظالم ہے اسے سمجھاؤں وہ زانی ہے اسے روکوں ہاں یہ فتوے ان لوگوں کیلئے ضرور دیئے جاتے ہیں جسکے جیب میں ایک روپیہ نہ ہو جسکے پاس کوئ سرکاری عہدہ نہ ہو جس کا سیاست سے دور دور تک تعلق نہ ہو اگر ہم جاہلوں سے لیکر پڑھے لکھے معزز علماء سبھی اپنے اپنے مفاد کیلئے سب کرتے رہیں تو کیا ہم مومن یا مسلمان کہلاتے ہیں ہمارے پاکستان کے سیاستدانوں کو لے لیں کیا ہم خوش ہیں ہم مسلمان ممالک میں آزاد ہیں کبھی بھی نہیں ہم ایسے غلام ہیں جیسا کہ فرعون کے دور میں ہوا کرتے تھے حالات اس سے بھی بد تر ہیں ہمارے حکمران خود کو زمینی خدا سمجھ بیٹھے ہیں پاکستان کے حکمرانوں بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ علماء کرام کی حالات آپکے سامنے ہے ملک پاکستان اور غریب عوام کو اس نہج پر کس نے پہنچایا اس دور میں دو وقت کا کھانا تقریبا ناممکن ہوتا جارہا ہے انصاف کا گلہ گھونٹ کر اسے کئ عشروں پہلے دفن کیا جاچکا ہے اگر کسی نیک علماء و مشائخ نے ظلم کے خلاف آواز بلند بھی کی تو اسے مارا جاتا ہے یا اسے سلاخوں کے پیچھے سلایا جاتا ہے وگرنہ علماء کرام اپنے بچوں کا مستقبل بناکر ان ظالموں کا دست و بازو بن کر عوام کا گلہ دبانے میں برابر کے شریک ہیں کھلے عام قاتل بیوروکریسی اور سیاست دانوں  کے جھولی میں بیٹھ کر کسی کو بھی قتل کرکے پھینک دیتے ہیں اسمبلیوں میں بیٹھے بھیڑیے اسلام کے شکوں میں علماء کرام کو ساتھ لیکر کفر کے کہنے پر بلا جھجک ترمیم کرتے ہیں 2016 میں جب نواز لیگ مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی نے جہاد کو ہٹانے کی کوشش کی تو سوائے سابق وزیر اعظم #میر_ظفراللہ_جمالی نے کسی نے اختلاف نہیں کی اسنے کہا اللہ کرے شک کی تبدیلی سے پہلے میں مرجاؤں لیکن آپکے اس گھناؤنا ظلم کے ساتھ نہیں دیتا کچھ لوگوں کی وجہ سے پاکستان کے آئین میں اسلام کا شرعی نفاظ محفوظ ہے لیکن وہ بھی محدود وگرنہ اکثر سیاسی مولویان پاکستان کے لالچی حکمرانوں سے ملکر پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مغربی جمہوریت کے طرض پر لاکر کھڑا کرتے اب بھی ہم خوش ہیں کہ ہمارے حکمران ہمارے سیاست دان ہمارے بیوروکریسی ہمارے سیاسی مولوی ہمارے پاکستان کو مکمل اسلامی طور طریقوں اور قرآن مجید کے احکامات کے مطابق ہمیں مضبوط اسلامی ریاست بناکر دینگے اگر یہ لوگ 75 سالوں سے کرپشن کو نا انصافی ظلم و جبر کو بڑھاتے بڑھاتے یہاں تک پہنچا چکے ہیں یہ ہمیں آگے کیا اسلامی مملکت بناکر دینگے ان سے توقع رکھنا بالکل سو% بے سود ہے ہمیں دین سے دور کیا جارہا ہے ہمیں ظلم کے راستے پر لیکر یہ لوگ چل رہے ہیں انصاف کا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا گیا پھر بھی ہم کہتے ہیں اللہ تعالی ہم پر ناراض ہے ہم اتنے سخت دل ہو چکے ہیں چند پیسوں کیلئے اپنے والدین کو دشمن سمجھتے ہیں اپنے بھائیوں سے دھوکہ کرکے انکو وراثت سے بے دخل کرتے ہیں اپنے ہمسائیوں پر جیسا ہی دل نے چاہا وہی کرتے ہیں دو سجدے ادا کرکے اپنے آپکو گنج بخش سمجھتے ہیں روزہ رکھ کر خود کو معین الدین چشتی سمجھتے ہیں کسی سائل کو دس روپیہ دیکر حاتم طائ کو کہتے ہیں ہم جیسے سخی آپ نہیں ہوسکتے زخیرہ اندوزی لوٹ مار کرکے عمرہ کی ادائیگی کے بعد خود کو دودھ کا دھلا ہوا سمجھ کر ظلم کو مزید طول دیتے ہیں رشوت لیکر صبح تہجد پر بیٹھ کر اپنے آپکو شاہ سلیمان تونسوی سمجھتے ہیں تھوڑا نہیں پورا سوچیں میرے اور آپکے اس دکھاوا کے عمرہ اور حج نماز و روزہ سے کچھ ہونے والا نہیں ظلم کے ہر حد عبور کرکے کہتے ہیں روز محشر آقائے دو جہاں رحمت اللعاالمین ہماری شفاعت کریگی شفاعت اسکی کی جائیگی جسے مجبوری کے عالم میں کوئ کوتاہی ہوئ ہو جان بوجھ کر ظلم کا بازار لگانے والوں کیلئے سفارش کس چیز کا قرآن مجید کے 30 پارے ہیں یہ ہمارے ہی رہنمائ کیلئے آیا ہوا ہے اگر ہم اسے جھٹلا کر شفاعت کا سوچیں تو یہ ہماری بھول بھی ہے اور ہم حقدار بھی نہیں اللہ تعالی مالک و خالق ہے اگر کسی یہودی و نصرانی کو بخش دے تو اسے کوئ نہیں پوچھ سکتا مگر ہم اپنے آپکو بہت دھوکہ دے رہے ہیں بہت ظلم کررہے ہیں اپنے آپکو جنت سے نکلوا کر جہنم کا ایندھن بننے کیلئے تیار کررہے ہیں بیوی بچوں کو چھوٹی سی غلطی پر کتنا سزا دیتے اور مارتے ہیں اگر نماز نہ پڑھیں روزہ نہ رکھیں تو کوئ بات نہیں کام پر ڈانٹ دین پر سمجھوتہ یہ میرے رب کو قبول نہیں ہمیں اس دنیا پھر بھیجنے کا مقصد اس مالک کی حکم عدولی بجالانا ہے نہ کہ اس کے حکم کے سے بغاوت کرنے کیلئے پیدا فرمایا گیا اگر حکم کی نافرمانی پر سمجھوتہ ہوتا تو ابلیس کو ملعون قرار نہیں دیا جاتا وہ بھی فرشتوں کا سردار تھا زمین کو بالشت بالشت سجدے کیئے لیکن حکم کے برخلاف اسے ہمیشہ کیلئے لعنتی قرار دیکر جنت سے نکالا گیا کیونکہ ہم آقائے دو جہاں رحمت اللعاالمین کے امتی ہیں اگر ہم تھوڑا سا کوشش بھی کریں تو یقیننا ہمیں بخشا جائیگا بشرطہ حکم کے خلاف نہیں حکم بجا لانے پر جان بوجھ کر غلطی پر نہیں بھول چوک پر معاف کیا جاسکتا ہے جب تک دل میں محبت یا خوف خدا نہ ہو تو ظاہری عمل بیکار ہے دعا ہے رب جلیل سے کہ ہمیں شیطان کی پکڑ سے محفوظ اور اپنے بتائے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

Saturday, 8 April 2023

خود کو جھوٹی تسلی دینے سے بہتر ہے سچے دل سے ظلم اور ظالموں کا مقابلہ کرو

Sunday, 26 March 2023

کینسر کے موذی مرض کا شافی علاج اور طریقہ کار

جس دھماسہ بوٹی سے میں نے دو مہینوں میں آخری سٹیج ۵۰% کینسر ختم ہوتے  دیکھا ہے وہ ہرے رنگ کا پاؤڈر ہے جو تازہ بوٹی توڑ کر صاف کرکے سکھاکر پسوایا گیا تھا۔ یادرہے کینسر پورے جسم میں معدے،پھیپھڑے،جگر حتٰی کہ ہڈّیوں تک پھیل گیا تھا۔ براہِ مہربانی اپنے  پیاروں کو کیمو کی تکلیف سے بچائیے  دھماسہ کھلائیے۔
کچھ لوگ دھماسہ کو غلطی سےجَوَاں، جواہیاں یا جَمَایَاں سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ علیحدہ پودہ ہے۔
دھماسہ کے پودے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جس میں ہر دو کانٹوں کے درمیان پتلا اور لمبوترا پتہ ہوتا ہے۔ یہ کانٹےتین بھی ہو سکتے ہیں، اور چار بھی۔ اس کی شاخیں بہت پتلی ہوتی ہیں، اس لئے یہ براہ راست بڑھ نہیں سکتے ہیں اور ایک چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ پودہ اٹلی، جرمنی، مشرق وسطیٰ کے ممالک، پاکستان اور بھارت میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ کینسر خاص طور پر خون اور جگر کے کینسر کے علاج کے طور پر مانا جاتا ہے۔
اس کے پھولوں کا رنگ ہلکاجامنی ہے۔ پھول جھڑنے کے بعد اس کے کانٹوں کے قریب 00 شکل کے چھوٹے بیج بڑی تعداد میں ہوتے ہیں۔

دھماسہ کے فوائد

۔۔ یہ سب سے اچھا مصفّا خون ہے اور خون کے لوتھڑوں کو پگھلاکر خون کو پتلا کرتا ہے جس کی وجہ سے برین ہیمبرج، ہارٹ اٹیک، اور فالج وغیرہ سے حفاظت ہوتی ہے۔
۔۔ اس کے پھول اور پتیوں سے کینسر اور تھیلاسیمیا کی ہر قسم کا علاج ممکن ہے۔
۔۔ جسم کی کی گرمی کو زائل کرنے اور ٹھنڈک کے اثرات کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
۔۔ اس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔
۔۔ جگر کو طاقت دے کر جگر کے کینسر کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے۔
۔۔ دل اور دماغ کی صلاحیتوں میں بہتری لانے میں معاون ہے۔
۔۔ جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔
۔۔ مختلف قسم کی الرجی کا علاج ہے۔
۔۔ کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلدکے امراض سے نجات دلاتا ہے۔
۔۔ معدہ کو تقویت دے کر بھوک بڑھاتا ہے۔
۔۔ اس سے قے، پیاس اور جلن، وغیرہ جیسی علامات ختم ہو جاتی ہیں۔
۔۔ کمزور جسم کو طاقت دے کر فربہ بناتاہے، اور موٹے افراد کے لئے وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
۔۔ منہ اور مسوڑھوں کے امراض علاج ہے۔
۔۔ بلڈ پریشر کو معمول پر لاتا ہے۔
۔۔ دمہ اور عمومی سانس لینے میں دشواری کا علاج

Friday, 17 March 2023

سنو پاکستانی عوام آج تھوڑا نہیں حقیقت اور کڑوا سچ سنوListen to the poor people of Pakistan today, not a little complete and bitter truth

Listen to the poor people of Pakistan today, not a little complete and bitter truth

, in 1993, I started with 20 rupees and in 2004 the wage reached 200 daily wages and he also used to spend 20 rupees in his mount Suleiman in the nearby cities for daily wages. These mobile phones came to Tunsa after 2000 

((2000)) Whose government was the dictator who drove these Sheikhs away, before 1998, after 2008, they are ruled by sheikhs, before 1998, the poor people were committing suicides, which have started again today. During Musharraf's time, I bought a motorcycle, which is still there today, but these sheikhs again caused that earthquake on Pakistan, by God, now it is  becoming difficult for people like us who owned cars to work.1

2 Now they have gone out for labor at this time, but Today I say with pain that the people of Pakistan are the worst greedy nation including me that we have been betraying the country and our future by strengthening their hand in selling our country by voting for them again and again D_P_ What was the situation before consolation, now what is the first ruler, who is now this PDM group is that, even if you try to explain to her, even if you keep quiet, do not say cruelty, even if these beasts made Pakistan a rich country before Imran Khan, then what could Imran Khan do to the rich country in 3 years? If there is nothing in the country, did Imran Khan destroy Pakistan in the same 3 years, the curse of these little ones (() What came to me during Musharraf's tenure controlled their loot before two or three years 05, after that the country and the people started getting fruits

There is a problem for two times bread to eat, 2022 is about to be the year of devastating floods, I could not make a room because these killers have brought the poor people of Pakistan, including me, to this point, but we poor people are also cursed who fought for us. I am not a scholar or mufti, but as a sinful Muslim, I will definitely say that if a person who commits suicide can go to Hell, then what should be considered to be his future, his children, his stomach, and those who fight against his country. 

(1) Where does Pakistan stand today?

(2) Where do the poor people stand today?

پاکستانی غریب عوام سنو آج تھوڑا سا نہیں پورا اور کڑوا سا سچ 1993 میں میں 20 روپے سے اسٹارٹ کرتے ہوئے مزدوری 2004 میں 200 تک دیہاڑی پہنچا اور وہ بھی اپنے کوہ سلیمان میں 20 روپے دیہاڑی کیلئے نزدیکی شہروں میں بٹھکتا رہا کبھی تھا کبھی نہیں لیکن 2004 میں صبح مزدوری کیلئے نکلتا شام کو واپس گھر آجاتا  اور میں نے موٹر سائیکل بھی اپنے کوہ سلیمان میں 2000 کے بعد دیکھے یہ موبائل فون 2000 کے بعد تونسہ میں آئے 

(( 2000 )) میں کس کی حکومت تھی اس ڈکٹیٹر کی جسنے ان شیخ صاحبان کو بھگایا 1998 سے پہلے 2008 کے بعد انہیں شیخوں کی حکمرانی ہے 1998 سے پہلے اسی طرح غریب لوگو خودکشیاں کررہے تھے جو آج پھر دھڑلے سے خود کشیاں شروع ہوچکے ہیں 1999 سے پہلے مجھے مزدوری نہیں ملتا میرے جیب  میں فری دس روپے نہیں تھے جب مشرف نے اوور ٹیک کی غریب لوگوں نے خودکشیاں بند کیں امیروں نے خود کشیاں شروع کی ہیں مشرف کے دور میں میں نے موٹر سائیکل خریدا جو آج بھی ہے لیکن ان شیخوں نے پھر پاکستان پر وہ زلزلہ طاری کی خدا کی قسم اب موٹر سائیکل رکھنا ہم جیسے لوگوں کیلئے مشکل ہوتا جا رہا ہے جو گاڑیوں کے مالک تھے وہ اسوقت مزدوری کیلئے نکل پڑے ہیں لیکن میں آج درد سے کہتا ہوں پاکستان عوام مجھ سمیت ناقص ترین بدترین لالچ ترین قوم ہیں کہ ہم بار انکو ووٹ دیکر اپنے ملک کو بیچنے میں ہم انکا ہاتھ مضبوط کرکے ساتھ دیکر ملک پاکستان اور اپنے مستقبل سے 100% غداری کرتے آرہے ہیں یہ  #پبلکP_دشمنD_مورچہM ان لوگوں نے پہلے بھی پاکستان کے عوام پر ظلم کیئے اب بڑھ کر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں خود سوچیں تسلی سے پہلے کیا صورتحال تھی اب کیا ہے پہلے کون حکمران تھے اب کون ہے یہ پی ڈی ایم کا ٹولہ وہ ننگی عورت ہے اگر اسے سمجھانے کی کوشش کریں تو بھی بدنام اگر چپ رہیں تو ظلم نہ کہیں تو بھی بدنام اگر ان درندوں عمران خان سے پہلے پاکستان کو امیر ملک بنایا تو 3سال میں عمران خان امیر ملک کا کیا کرسکتا تھا اگر ملک میں کچھ نہیں نہیں تو کیا اسی 3 سال میں پاکستان عمران خان نے برباد کی لعنت ان چھوٹوں پر ((( مشرف کے دور میں جو میرے پاس آیا وہ دو تین سال 05 سے پہلے انکی لوٹ مار کو کنٹرول کرگیا اسکے بعد ملک اور عوام کو ثمرات ملنا شروع ہوئے 08کے بعد چوروں کا غلبہ آیا 018 کے بعد پھر مجھے 100 میں 70% فائدہ پہنچا اب 9 مہینے ہوئے کھانے کیلئے دو ٹائم کی روٹی کیلئے پریشانی ہے 2022 کے تباہ کن سیلاب کے سال ہونے کو ہے مجھ سے کمرہ نہ بن سکا کیونکہ سکت ان قاتلوں ان رہزنوں نے مجھ سمیت پورے پاکستان کے غریب عوام کو اس نہج تک پہنچا چکے ہیں لیکن ہم غریب بھی لعنتی ہیں جو ہمارے لیئے لڑا ہم اسکے مخالف بن جاتے ہیں جو ہمیں بھوک سے مارنے کا پلان ترتیب دیتے ہیں ہم اسکے ساتھ چل پڑتے ہیں میں کوئی عالم یا مفتی نہیں لیکن ایک گناہ گار مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ ضرور کہوں گا اگر خود کشی کرنے والا جہنم میں جاسکتا ہے تو اپنے مستقبل اپنے بچوں اپنے پیٹ اپنے ملک کے خلاف لڑنے والوں کا ساتھ دینا کیا سمجھا جائے 

(1)آج پاکستان کہاں کھڑا ہے فیصلہ آپکا

(2)آج غریب عوام کہاں کھڑا ہے فیصلہ آپکا

Thursday, 16 March 2023

تونسہ شریف مال بناؤ عوام بھگاؤ کے موروثی کھلاڑیوں کیلئے نیا سپرے تیار جوکہ اس الیکشن پر اکھاڑے میں چھڑکاؤ کی تیاریاں مکمل

ایک بات تو طے ہے پی ٹی آئ کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو اگر عمران خان ٹکٹ نہ دے تو ان میں 100 کے بعد 5 لوگ بھی بڑی کوشش کے بعد الیکشن میں کامیاب ہونگے کیونکہ پی ٹی میں 95%وہ لوگ ہیں جو دوسرے تمام پارٹیوں نے انہیں نکال دی ہے پاکستان کے عوام ووٹ صرف عمران کو دیتا ہے صرف تونسہ لے لیں پی پی 286 سابق سی ایم پنجاب کا گھر ہے اگر پی ٹی کا ٹکٹ نہ ملے تو سردار صاحب مجھے کامیاب ہوکر دکھائے کیونکہ عثمان خان نے تونسہ میں ایک ایم این اے جتنا کام ضرور کیئے اور پی ٹی آئ کے ایم این اے صاحب نے کونسلر جتنا بھی عوام کو نہیں دکھایا خواجہ شیراز صاحب اب پچھلے پانچ سال کے فنڈز میں تہائی لیکر وڈیروں گودوں میں تقسیم کرینگے وہ وڈیرے عوام کو بیوقوف بناکر ووٹ لیکر شیراز صاحب کو دلوائیں گے مسلم لیگ ن کے خواجہ نظام المحمود کو صرف وہ ووٹ پڑینگے جنہیں بزدار کے نام سے چڑ ہے باقی 90% پاگل بھی خواجہ نظام المحمود کو ووٹ نہیں دینگے اس بار سردار اکرم خان ملغانی پچھلے الیکشن سے بڑھ جائیگا مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر اگر خواجہ نطام المحمود رہا تو 8 سے دس ہزار ووٹ بڑی مشکل سے لے پائیگا

مسلم لیگ ن کے قائدین کو اگر عوام پر ڈھائے جانے والے مہنگائ و مظالم سے فرست ملے تو اپنے اس ٹکٹ کو ذرا برباد ہونے سے بھی بچائے کیونکہ مسلم لیگ ن کا ہر امیدوار اگر ہار بھی جاتا تو صرف  دو سے تین ہزار تک ہار جاتا تھا اس بار اگر خواجہ نطام المحمود صاحب رہا اسکا تو 20 ہزار سے زائد تک ہار کنفارم ہے ایک تو مسلم لیگ ن کو اقتدار میں دھکیلنے والے زرداری نے پارٹی کا ستیا ناس کردی مہنگائ بے روزگاری 300% تک برھادیا گیا دوسرا اسی خواجہ صاحب نے 2013 کے الیکشن جیتنے کے بعد تونسہ شریف کے عوام کو اپنا منہ دکھانے کا بھی گوارہ نہ کرسکا اور یہ وہ آٹھ سے دس ووٹ بھی سابق سی ایم پنجاب کے مختاروں کی وجہ سے جسنے عوام کو بیوقوف بناکر اسکا دل توڑا ہے ہمیشہ دھوکہ دیکر ورغلاتے رہے کسی سے بٹورتے رہے اور کسی کو بٹوارتے رہے کیونکہ اسکا خمیازہ تو سردار صاحبان کو بھگتنا ہوگا یہ عوامی ناراضگی کا زلزلہ بھی ان پر پڑیگا کیونکہ شیطان کا مطلب ہی افراتفری پھیلانا اچھے اعمال سے دور رکھنا نماز قضاء کروانا برے کاموں میں ہاتھ بٹانا اسکا حساب تو تمہیں جہنم کی صورت میں دینا ہوگا اس لیئے سردار صاحبان نے عوام سے زیادہ چمچوں کو فوکس کی اسکا حساب تو چکانا پڑتا ہے اس فنی کلپ پر کس کو یقین ہوگا کہ یہ فنی نہیں حقیقت ہے یہی چمچے اس بار تو نہیں اگلی بار تو ضرور ڈبودینگے اگر ان مختاروں نے آدھا کلو گھی پندرہ سو کا ترپال ایک کلو دال لنڈے کے کپڑے محفوظ نہ رہ سکے تو کیا انکی باتوں پر کونسا سر پھاڑ ہوگا جو انکے کہنے پر سردار عثمان خان ووٹ دینگے الٹا طعنے اور گالم گلوچ تو ہوگا انہیں ووٹ کوئ نہیں دیگا یہی لوگوں نے عثمان خان کو سیاست کا بٹہ بٹھادی خود لنڈے کے سامان سے مالا مال ہوئے اس الیکشن میں موروثی سیاست کیلئے تونسہ شریف اور کوہ میں ایک مضبوط سپرے بھی تیار ہوچکا ہے وہ ان لوگوں کو آنے والے الیکشن کو دن میں تارے دکھا دینگے اس وقت پی پی 286 اور پی پی 287 میں عام آدمی تحریک پاکستان نے جس مضبوطی سے عوام میں انٹر ہو چکا ہے اور (عام آدمی تحریک پاکستان ) عام عوام کی پارٹی ہے اور اس تباہ کن سیلاب میں جس جانفشانی سے عوام کے مدد کو پہنچے اسکی نظیر نہیں ملتی ڈی آئی خان سے جام پور تک ہر گھر اور ہر در تک جو عوامی فلاح میں کردار ((عام آدمی تحریک پاکستان )) نے ادا کی وہ شائید ہی کوئ اور کرسکا ہو کیونکہ نہ یہ کسی گورنمٹ کا حصہ تھے نہ پارٹی میں کوئ ایم این اے تھا نہ کوئ ایم پی اے اپنے تحت آپ نیشنل اور انٹرنیشنل  ڈونرز دوستوں کی مدد سے جو جنگ (عام آدمی تحریک پاکستان ) نے عوام اور اپنے ڈوبے ہوئے علاقے کیلئے لڑا وہ ہمیشہ یاد رکھے جائینگے اور دوسری جماعت اسلامی بھی اس سیلاب سے تباہ حال علاقے کیلئے کوشاں کی وہ بھی قابل تعریف ہے لیکن تونسہ شریف اور مضافات میں یہ دونوں پارٹیاں پرانے کھلاڑیوں  کے لیئے درد سر بن بیٹھے ہیں کیونکہ 2022 کے تباہ کن سیلاب میں پی ٹی آئ کے ایم این اے خواجہ شیراز محمود کا عوامی کارکردگی بالکل 100پ%صفر رہا سابق سی ایم پنجاب کو چمچوں نے عوام سے دور رکھا الٹا عوامی امداد کیلئے آئے سامان بھی چمچوں نے ڈگار لیئے ضلع بنانے کا دکان بھی اسوقت ایک پٹاخا ثابت ہوچکا ہے جس کے نام پر ہمیشہ یہ لوگ ادھار چلاتے رہے اگر ضلع کا وجود ہے بھی تو وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ہے نہ کہ تونسہ شریف کے پی ٹی آئ ٹکٹ ہولڈرز کے مرہون منت ہے

Tuesday, 14 March 2023

Balochistan Min Zulam Ka Bazar Grne Rakhne Min Kise Ne Koi Kassar Ni Chora Abdul Rahman Khetran Ne Zulam Ke Pahar Torre Sabhi Zalmon Ko Peche Chora

 ہمارے ادارے ہماری انتظامیہ سب مافیاز  و بلوچ سرداروں ونوابوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں ۔افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ بلوچستان کو پاکستان کا صوبہ نہیں سمجھا جا رہا ہے اس ملک کا حصہ  نہیں سمجھا  جا رہا ہے ۔اتنا بڑا صوبہ بلوچستان جو سارے پاکستان کو   چلانے والا صوبہ ہے  ہمارے ادارے ہماری انتظامیہ اس بڑے صوبے کو ایک کالونی سمجھ رہے ہیں اور اسے نوابوں و سرداروں کے ہاتھوں یرغمال کیا گیا ہے۔اس صوبے میں ادارے، انتظامیہ،عدالتیں سب  نے مافیا و سرداران نواب کو چھوٹ دیا ہوا ہے۔ یہ سارے ادارے بلوچستان کی تباہ حالی  میں ان مافیاز نواب و سرداران کے ساتھ برابر کے شریک ہیں وہ یہ سمجھ رہے ہیں ۔بلوچ قوم و  سرزمین بلوچستان سرداروں نوابوں کی جاگیر ہے اور وہی زور آور ٹولہ اس کے مالک ہیں ۔ہم اپنے اداروں سے اپیل کرتے ہیں۔  اپنےافواج پاکستان  سے اپیل کرتے ہیں سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان سے اپیل کرتے ہیں ۔خدارا بلوچ قوم وسرزمین بلوچستان کو سرداروں  و نوابوں جاگیر داروں کے ہاتھوں یرغمال نہ بنایا جائے ۔یہی سردار نواب اس ملک  وقوم کے دشمن ہیں ۔بلوچ قوم اس ملک کا دشمن نہیں ۔

یہی بلوچ قوم آکے  ملک کے ہر ادارے میں ملک و قوم کی خدمت کرتے ہیں مافیاز نواب سرداران نہیں، یہی بلوچ قوم کے بچے أکے ہر روز اپنے ملک پاکستان کی دفاع میں شہید ہوتے ہیں نواب و سرداران کے بیٹے شہید  نہیں ہوتے اس ملک کے دفاع میں ۔

ہم عرض کرتے ہیں تو پھر ہماری سرکار بلوچستان میں ان سرداروں کے ہاتھوں یرغمال کیوں? ،ان جاگیر دار سردار ونوابوں کے سامنے بے بس کیوں ?

آئین شکنی بھی یہی سردار کریں ،یہی سردار ریاست کے اندر بھی اپنی ریاست بنائیں ، انتظامیہ کے ہوتے ہوئے اپنی نجی جیلیں بنائیں ،ہمارے ملک کے سب سے بڑے طاقتور ادارے کے ہوتے ہوئے یعنی عدلیہ سیشن کورٹ ،ہائی کورٹ ،وسپریم۔کورٹ کے ہوتے ہوئے اپنی عدالتیں قائم کریں۔پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہماری  ریاست نے خود  انکو خود چھوٹ دیا ہوا ہے یا یہ ریاست سے زیادہ طاقت رکھتے ہیں ۔اس لیے انکے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکتا ۔دومہنے پہلے کی بات ہے  مغوی گران ناز قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی سے رہائی کی اپیل کر رہی تھی کہ انہیں اور اسکے بچوں کو صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی سے آزاد کرایا جائے۔ٹھیک اسکے کچھ ہی دن بعد وہ ویڈیو بنانے والی بچی امیراں بی بی کھیتران کو ڈی این اے ٹیسٹ کے مطابق ریپ کرکے اور جسمانی زیادتی کرکے منہ پہ تیزاب پھینک کر  چہرہ مسخ کرکے صوبائی سردار عبدالرحمن کھیتران نے اپنے نجی جیل میں قید  مظلوم خان محمد مری کے دو بیٹوں کو انکے ماں کے سامنے ظلم وزیادتی تشدد کا نشانہ بنا کر انکے ہاتھ پاؤں توڑ کر جسمانی تشدد کا نشانہ بنا کر گولی مار کر شہید کردیا اور میتوں کو بوریوں میں بند کر کے کنویں میں پھینک دیا ۔تین دن بعد لاشوں کے بدبو سے لوگ جب اس کنویں پہ پہنچے تین بوری بند لاشیں نکالیں گئی ایک امیراں بی بی کھیتران اور دو خان محمد مری کے نوجوان بیٹے کی شناخت ہوئی ۔جو صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔اسکے  بعد مری قوم و   آل پاکستان مری اتحاد و تمام طبقہ فکر کے لوگوں کی احتجاج کے بدولت صوبائی وزیر  سردار  عبدالرحمن کھیتران نے اپنے نجی جیل سے سب کو رہا کر دیا۔اسکے بعد وہاں کی لیویز  پولیس سب کو نہیں پتہ کہ یہ لوگ کہاں سے بازیاب ہوئے کس نے بازیاب کیے اور کون کون ملوث ہے عبدالرحمن کھیتران کے ساتھ کوئی پتہ نہیں کیسے بازیاب ہوئے۔اور وہ عورت جو سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی جیل میں قرآن پاک کا واسطہ دیکر رہائی کی اپیل کر رہی تھی کیسے رہا ہوئی اور کیسے تین قیدیوں کو مار کر لاش بوری میں بند کر کے کنویں میں پھینک دیا نہ کوئی معلوم اور نہ ہی کی رپورٹ نہ ہی کوئی کیس ۔یعنی سب جان کر سردار عبدالرحمن کھیتران کے خلاف ایکشن لینے والا کوئی نہیں ،اب جب عوام نے لاش  وزیراعلی بلوچستان کے ہاؤس کے سامنے رکھ کر صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جب تک  وزیر عبدالرحمن کھیتران کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ہم لاشوں کو دفن نہیں کریں گے۔صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران صاحب نے خود کو کچھ دنوں کیلئے اپنے ریسٹ ہاؤس الھدی سینٹر جیل میں آرام فرما کر حالات کو مزید بگڑنے سے بچا لیا ۔اسی میں بہتری سمجھی کہ کچھ دن آرام فرماؤ ۔لوگ خاموش ہو جائیں ۔اسکے بعد تین قتل مقتولہ امیراں بی بی  کھیتران کے  ساتھ جنسی زیادتی وجسمانی زیادتی  ودو نوجوانوں کے ساتھ جسمانی قید ومشقت اور اسکے بعد قتل کرکے لاش بوری میں بند کرکے کنویں پھینکنے والے اور باقی زندہ بچ جانے والے بوڑھی  ماں گراں ناز کے ساتھ جسمانی زیادتی اور اسکی 17سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی وجسمانی زیادتی و تشدد اور بچوں کے ساتھ جسمانی زیادتی تشدد  آٹھ سال تک اپنےنجی جیل میں قید کرنے بعد  صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن  کھیتران کے خلاف نہ کوئی عدالتی کاروائی ہوئی نہ سزا جزا سردار صاحب بضمانت جیل سے رہا ہوئے اور ایک دو بیل کے بعد باعزت بری ہو جائیں گے ۔تو ہم اپنے اداروں سے پوچھتے ہیں آپ کشمیر کی آزادی کے تو بات کرتے ہو۔ادھر آپکے اپنے ہی ملک میں سرداروں نے بلوچستان پہ قبضہ کیا ہوا ہے تمھاری ساری انتظامیہ انکے سامنے بے بس  صوبائی حکومت ان سرداروں نوابوں کی تمھاری ساری انتظامیہ پولیس لیویز وکیل جج عدالت انتظامیہ سب ان کے گرفت میں ،سب ان سرداروں نوابوں کے انڈر میں اور اوپر سے آپ وفاق انکو سالانہ اربوں کھربوں روپے روپے دیتے ہو صوبائی بجٹ کی مد میں ۔تو ہم بلوچستان کی عوام آپ اپنے ملک پاکستان کے اداروں سے اپیل کرتے ہیں ۔خدارا کشمیر سے پہلے ہمیں بلوچستانیوں کو سرداروں نوابوں کے نجی جیلوں عدالتوں اور انتظامیہ سے آزاد کراؤ ہم تمھارے پاکستانی ہیں۔ہم کشمیری نہیں ہم اس ملک کے باشندے ہیں ہمیں کشمیر سے پہلے بلوچستان کے سرداروں ونوابوں کے نجی حکومت سے آزاد کراؤ۔ اس ظالم صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کو بچانے والے سردار نواب ٹولہ قدوس کابینہ کو ہٹا کر گورنر راج نافذ کیا جائے۔قاتل وزیر  عبدالرحمن کھیتران کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔تاکہ ریاست کے ہوتے ہوئے کوئی اور ریاست نہ بنائیں سرکاری  عدالتوں و جج صاحبان کے ہوتے ہوئے۔کوئی عبدالرحمن کھیتران اپنا نجی جیل عدالت نہ بنائے۔ہم عرض کرتے ہیں فلفور صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کا ضمانت منسوخ کرکے دوبارہ گرفتار کرکے اسے فلفور سزا دیا جائے ۔اور جو باقی صوبائی انتظامیہ ہماری لیویز پولیس  وکیل جج عدالتیں سب انکے زیردست افسران لگے ہوئے ہیں انکے خلاف فوری ایکشن لیا جائے کیونکہ بلوچستان میں بھی حکومت پاکستان کی رٹ قائم ہو۔عوام کو باقی صوبوں کے برابر حقوق دیے جائیں۔بلوچستان کو ان سرداروں ونوابوں کی گرفت سے آزاد کرایا جائے۔ اس ملک کے آئین وقانون کی بالادستی قائم کرایا جائے ۔

مظلوم عوام بلوچستان 

Http://Youtube.Com/@Bolkohesuleman 

Sunday, 12 March 2023

Apne Mustaqbil Apne Elaqe Apne Zat Se Barh Kr Kuch Ni Ye Politicans Kelly Ni Apne Ley Larrin

 اگر خود سے جنگ لڑنی ہے تو سیاستدانوں کیلئے لڑیں اگر مستقبل کی کامیابی چاہتے ہو تو ان ظالم سیاستدانوں سے طبل جنگ کا آج سے آغاز کریں ؟؟؟

You Want That Calim In Video To Click On Link 👇👇

 Http://Youtube.Com/@Bolkohesuleman 

 الیکشن کے للکار سیاستدانوں کا پکار عوام ان سے رہیں ہوشیار تباہ کن سیلاب میں بستیوں کے بستیاں اجڑگئے لیکن حکمرانوں کے جھولی میں بیٹھے نہ کوئ سردار نے عوام کی سنی نہ کسی خواجگان کے کانوں میں جوں رینگا مگر تونسہ شریف اور کوہ سلیمان کے غریب عوام کی خدمت میں پیش پیش جو خدمت خلق عام آدمی تحریک پاکستان نے کی وہ نہ کوئ ایم این اے کرسکا نہ کوئ ایم پی اے نہ کوئ وزیر کے سر میں کھجلی ہوئ  نہ کوئ مشیر کو احساس ہوا جونہی الیکشن کا اعلان ہوا عوام کے غم خوار بننے کی کوشش میں پانچ سال کا پورا فوت ہونے والوں کے ورثاء اور عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے ایک لمبی لسٹ لیکر فاتحہ خوانی میں منہ لٹکانے پھرنے والے پیر میر پیش پیش ہیں تونسہ اور کوہ سلیمان والو ہر کسی کا چوائس تو اپنا ہے لیکن علاقے کو مد نظر رکھ کر اگے بڑھیں اپنے مستقبل اور نسلوں کو سامنے رکھ کر فیصلہ کریں 2022 کے درد اور تکلیف کو سامنے رکھ کر اپنا ووٹ دیں جنہیں تمہارا گھر نظر آیا جو بڑے بڑے محلات میں رہ کر بڑے بڑے گاڑیوں میں بیٹھ کر آپکا سودا کرتے ہیں خدا را ان سے دور رہیں اگر ہمارا ووٹ قیمتی ہے تو ہمارے جان و مال کی ان ظالموں کے سامنے قدر کیوں نہیں نہ ہم غریبوں کے بچوں کو کھلے آسمان کے نیچے اٹھارہ سالہ ایم این اے کو نظر آئے نہ وزیر اور نہ انکے چھچوروں کو ہم دکھائ دیئے لیکن اگر آپکے بچے آپکی تکلیف جس کو محسوس ہوا وہ Farhan Ullah Malik 

اور Rashda Bhutta  تھیں باقی سب نے ملکر ہمارے نام پر میرے نام پر آپکے نام پر نہ سرکاری خزانے کو بخشا نہ فلاحی اداروں کا دیا گیا سامان چھوڑا خود بھی عیش سے کھائے اپنے ٹھیکیداروں منشیوں اور چیلوں کو بھی خوب نوازتے رہے میں روتا رہا سننے کیلئے انکے کان بند تھے میں روتا رہا دیکھنے کیلئے وہ اندھے تھے میں روتا رہا بولنے کیلئے انکے زبانوں پر تالے تھے میرے بچے بغیر چھت کے لیٹے رہے انہیں نظر نہیں آیا میرے نام پر سیاست کرتے رہے میرے لیئے لائے گئے ہر وہ چیز ان لوگوں نے دبوچا جو لاہور کے لنڈے سے لیکر اللہ والوں نے خرید کر میرے لیئے دیئے ہر وہ چیز کو چھپایا جو اسلام آباد کے گلیوں میں گھوم کر میرے لیئے جمع کیئے ان لوگوں نے ان خیموں کے قیمت لگائے جو میرے لیئے چائینا ترکی سعودی عرب کے عوام اور حکمرانوں نے انسانی ہمدردی کیلئے میرے بچوں اور آپکے بچوں کیلئے بھیجا ان لوگوں نے نہ اس چیز کو دبایا جو کراچی کے چوراہوں پر خیمہ لگا کر میرے لیئے اور آپکے بچوں کیلئے چندہ جمع کی ان بے رحم لوگوں نے اتنا بھی ترس نہیں آیا کچھ تو غریبوں کو بھی دیں اتنا نہیں جو مخیئر حضرات سمیت انہیں جو  فلاحی اداروں کی طرف میرے بچوں کے لیئے دیئے گئے آپکے بچوں کے سر چھپانے کیلئے دیئے گئے وہ سامان وڈیروں کے سکولوں ٹھیکیداروں کے مہمان خانوں میں رکھ کر اپنا سیاست چمکاتے رہے انکے بیٹھک کو سجاتے رہے لیکن ووٹ کے لیئے انہیں عوام کی ہمدردی چاہیئے اب سردار صاحبان بھی یہ نعرہ لیکر عوام میں آنے والے ہیں ہم آپکے سردار ہیں مجھے آپکا ووٹ چاہیئے یہ قومیت کا سوال ہے چھوٹے چھوٹے ٹھیکدار وڈیرے بن کر میرے اور آپکے در پر حاضر ہونگے میں آپکا سفید ریش ہوں یا آپکا ہمسایہ ووٹ مجھے چاہیئے پیر سائیں بھی اپنا چھڑی لیکر پہنچیں ووٹ لیکر جنت کا بشارت دیکر چلتے بنیں گے کیونکہ یہ تینوں چیزیں عوام کو پاگل بنانے کیلئے مضبوط ہتھیار تصور کیئے جاتے ہیں سردار کو ووٹ نہیں دی تو قومیت خطرے میں پیر کو ووٹ نہیں دی تو ایمان خطرے میں وڈیرے کو ووٹ نہیں دی تو فرقے سے لاتعلقی کا اظہار تصور ہوگا ہمسائے کو ووٹ نہیں دی شائید کل آپکیلئے ایک پہاڑ جیسا خطرہ کھڑا کریگا کوئ آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا شیطان بھی آپکے ایمان کا کھلم کھلا دشمن ہے جہاں موقع ملا آپکا دھوکہ دیکر ہی رہیگا مگر یہ بھی ایسے ہیں جب انکے پنجے آپکے گردن میں جسوقت پڑے کسی صورت یہ آپکو معاف نہیں کرینگے ڈر اور نکال کر چھوٹے چھوٹے کیڑوں کو سرے سے بچیں تاکہ بڑے ہوکر ایک مگرمچھ کی صورت اختیار نہ کرسکیں جہاں سے غلطی ہوئ اسکا سدباب کرنا آپ پر فرض ہے تاکہ بعد میں یہ پچھتاوا نہ رہے کہ میں نے دوسری بار بھی غلطی کی

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201