Thursday, 30 August 2018

سی ایم پنجاب عثمان خان بزدار کی میڈیا سے بات چیت

بڑی پیش رفت
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےچھوٹا بھائی عمر بزدار جو کہ بارڈر ملٹری پولیس میں جمعدار ہے نے ملازمت سے3ماہ کی رخصت لے لی جبکہ دوسرا بھائی ایوب بزدار ٹی ایم اے ملازم ہیں انہیں بھی کہا کہ اول ڈیوٹی دیں یا پھر مکمل رخصت لے لیں اور وزیراعلیٰ نے اپنی اہلیہ جو کہ مقامی کالج میں لیکچرار ہیں کو بھی نوکری چھوڑنے کےلئے کہہ دیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ اگر ملازمت کرنی ہے تو پورا وقت کالج کو دینا ہوگا ورنہ استعفی دے کر میرے ساتھ لاہور چلیں۔ اس طرح انہوں نے اپنی سکول ٹیچر بہن سے بھی کہا کہ پوری ڈیوٹی دیں اور اپنی سکول میں حاضری کو یقینی بنائیں بصورت دیگر اپنی ملازمت سے مستعفی ہوجائیں کیونکہ اگر میں اپنی فیملی پر پابندی نہیں لگا سکتا تو پھر میں کسی کے
#خلاف ایکشن کیسے لوں گا
#copied

No comments:

Featured post

کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201