Welcome To Tibalnews1. Here Uou Will Find Every Local National News Of DGKhan Taunsa And Koh Suleiman Kn A Blink Of An Eye With All Languages Kinds Of Articles.
Friday, 12 April 2019
ڈیرہ غازیخان راجن پور اور تونسہ کے پسماندگی کا ذمیدار کون جانیئے
Thursday, 11 April 2019
توٹی ایچ کیو نسہ شریف میں کچھ دن سے فسادی ڈاکٹرز اور صحافیوں کے مابین مسائل تو حل ہوئے لیکن ڈاکٹرز کی جناب سے کچھ صحافیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
صحافیوں اور فسادی ڈاکٹرز کے درمیان مزاکرات انتظامیہ کے تعاون کی وجہ سے کامیاب ہوے ہیں۔اس میں اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نے اہم رول ادا کیا ان کامیاب مزاکرات سے جو متاثرہ مریض ہونگے جن کی کوریج کے لئے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا ہے۔ وہ آسان ہو گیا ہے۔ اب جو بھی شکایتی جس کو ڈاکٹر چیک نہیں کریں گے۔ اس کے احتجاج کے لئے باقاعدہ طور پر ہمیں کمرہ فراہم کر دیا جاے گا۔ اب ہم اس روم کے اندر بیٹھ کر آرام سے اس مریض اور انکے لواحقین کی لائیو کوریج تک کر سکیں گے۔ ہم بھی نہیں چاہتے تھے کہ صحافی ہر جگہ تماشا کریں ۔اب عزت سے ہسپتال کے ہال روم میں اس کے بیان کو ریکارڈ کریں گے۔ یہ ہمارے بڑی کامیابی ہے۔ ڈاکٹرز حضرات اب ہمیں ہر ایمرجنسی واقعہ کی فوٹیج خود بنوا کر دیں گے۔ پہلے ہماری گائنی وارڈ ایمر جنسی وارڈ۔ ایم ایل سی پیشنٹ ۔وی آئی پی پیشنٹ تک کوریج نہایت مشکل تھی لیکن اب ڈاکٹر خضرات جسے فوکل پرسن مقرر کریں گے وہ ہمیں تفصیلات ویڈیو فراہم کرنے کے پابند ہونگے۔ جس کا بھی یہ علاج نہیں کریں گے وہ وہیں ہمارے لئے مقرر کردہ ہال روم میں آکر آگاہ کریں گے اور ان مریضوں کی وہیں پر پہلے سے زیادہ فعال انداز میں آواز بنیں گے۔ اور ہماری تمام تر سیفٹی کے ذمہ دار اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس ہونگے۔ جو کہ ہماری جیت ہے۔ ہمارے ایک دوست حماد گاڈی کے کچھ پوسٹوں کی وجہ سے ڈاکٹر حضرات کی دل آزاری ہوئ اور ان پر سائیبر ایکٹ لگنے کی وجہ سے ہمیں ڈاکٹرز کی اس بات کو ماننے پر مجبور ہوے کہ حماد بطور رپورٹر ہسپتال نہیں آسکے گا۔ بطور مریض یا اپنے مریض لواحقین کیساتھ آنے سے اسے نہیں روکا جاسکے گا۔ اب آپ کسی بھی ڈاکٹر مریض کی علاج نہ ہونے کی شکایت ہمیں کریں گے تو ہم فوری طور پر آپکی مدد کو پہنچیں گے اور مقرر کردہ میڈیا روم میں آپکی پریس کانفرنس اور احتجاج کریں گے۔ اس معاہدے سے ہسپتال کا نظام خراب بھی نہیں ہوگا اور ہمیں غریب اور متاثرہ مریضوں کی آواز بنے پہنچانے میں مزید آسانی ہو گی۔ ہم ہسپتال میں کام دیکھنا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر اگر کسی بھی مریض کے علاج میں غفلت کا مظاہرہ کریں گے ہم آپ کی آواز ہیں آواز بنیں گے۔ آپ ہمیں اپنے ساتھ کسی بھی ظلم اور زیادتی کی اطلاع کر سکتے ہیں۔ ہم پہلے بھی آپکی آواز تھے اب بھی آپکی آواز ہیں
Monday, 8 April 2019
Friday, 5 April 2019
بزدار قبائل کے بچے زیور تعلیم کیلئے کوشاں
Monday, 1 April 2019
مرحوم چیف آف تمن بزدار سردار فتح محمد خان کی زندگی پر ایک نظر
مرحوم چیف آف تمن بزدار سردار فتح محمد خان بزدار ڈیرہ غازیخان کے پسماندہ ترین علاقہ بارتھی میں پیدا ہوئے انکے والد کا نام سردار دوست محمد تھا.
انہوں نے ابتدائ تعلیم کے بعد اعلی تعلم جامعہ کراچی سے حاصل کی. انہوں اپنی سیاست کا آغاز
بلوچ ایجوکیشنل اسٹوڈنٹس سے کیا اور بعد میں 1963 کو جب BSO یعنی بلوچ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بنی تو مرحوم اسکے صدر بھی رہے. تعیلم سے فراغت کے بعد محکمہ تعلم میں گزیٹیڈ پوسٹ کی نوکری لی اور اپنے والد سردار دوست محمد کے وفات تک سرکاری ملازم رہے. اور والد کی وفات کے بعد آج سے تقریباً 37 سال قبل بزدار کی تمن کی سرداری (پھاغ) سنبھالی اور ساتھ ہی ملازمت سے استعفی دیا.
ضیاء الحق کے مجلس شوریٰ کے رکن رہے. اس کے بعد مختلف ادوار میں الیکش جیت کر کل تین بار ایم پی اے رہے.
انتہائ دلیر انسان تھے. انکے دوست اور رفیق انکی دلیری کے گواہ نہیں بلکہ انکے مخالف بھی اس بات کے معترف ہیں.
پرانے ذہن کے بلوچ سخت مزاج اور نہ جھکنے والے انسان تھی. اپنی من مانی کے قائل تھے کبھی سمجھوتہ نہ کیا.
کفایت شعار انسان تھے پوری زندگی کبھی سرداری شان شوکت کی نمائش کے دوڑ میں نظر نہ آئے.
اپنے والد سردار دوست محمد کی طرح زمینوں سے کافی محبت تھی اور انکے آباد کرنے اور اضافہ کرنے کی خواہش رکھتے تھے.
بزدار تھے مگر بزداری(گلہ بانی) سے کئ گنا زیادہ زمینداری سے محبت تھی.
سیاست میں واجبی حد تک دلچسپی تھی انکو سیاست کا جنوں کبھی نہیں رہا اس لیے کسی پارٹی میں جم نہ سکے.
بلوچ انکو قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور بلوچ سردار بھی مگر جس طرح قیصرانی سراد میربادشاہ دل سے انکا احترام کرتے تھے وہ مثالی تھی. ان کے منہ سے کبھی سردار فتح محمد کا لفظ نہیں سنا وہ جب انکا ذکر خیر فرماتے تو.
بابا سائیں کا لفظ انتہائی ادب سے استعمال کرتے.
انکی اولاد میں پانچ بیٹے اور پانچ بیٹاں ہیں.
جعفر سردار فیملی انکے سسرالی ہیں.
انکے بڑے بیٹے سردار عثمان بزدار اس وقت وزیر اعلی پنجاب ہیں.
دوسرے بیٹے عمر خان BMP میں سرکل جمعدار(DSP)کے عہد ے پہ کام کرتے ہیں.
تیسرے بیٹے جعفر بزدار یونین کونسل مبارکی کے چیئرمین ہیں.
چوتھے بیٹے طاہر بزدار
پی پی 286 میں سردار عثمان بزدار کے حلقے مین بطور فوکل پرسن کے طور پہ کام کررہے ہیں.
سب سے چھوٹے بیٹے ایوب بزدار سرکاری ملازم ہیں.
اس غم موقع پہ میں اور پوری بلوچ قوم انکے بیٹوں اور باقی رشتہ داروں کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
دعا گو ہیں کہ اللہ انکو صبر جمیل عطا فرمائے
اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.
آمین.ثم آمین
Sunday, 31 March 2019
Featured post
کوہ سلیمان؟ بارتھی سربل سمیت قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش
http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1108758368695603201
-
لوگوں کے سر میں دماغ کم بھس زیادہ بھرا ہوا ہے یہ سب کفار کا وہ شرف جنگ ہے جو ہتھیار سے نہیں عقل سے لڑی جاتی ہے مگر یہ چیز ہم مسلمانوں میں مگ...
-
یاد رکھیں اگر ایران کا حالیہ حکمران جماعت کلعدم ہوکر کوئ اور ایران پر حکمران بنا تو مڈلیسٹ کی کوئ اہمیت نہیں ہوگی کیونکہ عیش عرب حکمرانوں بش...
-
قرض لینا کسی ممالک کی مجبوری نہیں عیاشی کا بنیاد ہے کیونکہ جن ممالک کے حکمران ایماندار اور قوم کیلئے مخلص ہوں وہ کبھی بھی قرضہ لیکر ملک کو ...



